English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Limbate | Adjective | نَباتِيات۔ حاشِيَہ دار ۔ جيسے کوئی پَتّا يا پھُول ۔ |
| Limbation | Noun | حاشیہ کی تشکیل ۔ حاشیہ ۔ |
| Limbed | Adjective | عضو دار ۔ |
| Limber | Noun | توپ گاڑی کا اگلا حصّہ ، جو علیحدہ کیا جاسکتا ہے ، پلپلا ، نرم ، ملائم ۔ |
| Limber board | Noun | عزل پذیر تختے جو جہاز کے فرش میں ان سوراخوں پر لگے رہتے ہیں جن سے پمپ کے ذریعے پانی نکالا جاتا ہے ۔ |
| Limber box chest | — | — |
| Limber chain | Noun | زنجیر جو جہاز کے فرش کے ان سوراخوں سے گرد وغیرہ کو صاف کرنےکے لئے گزارا جاتا ہے ۔ |
| Limber hook | Noun | قلابہ یا ہک جو توپ گاڑی کے اگلے حصے کے عقب میں لگا رہتا ہے ۔ |
| Limber horse | Noun | توپ گاڑی کو کھینچنے والا گھوڑا ۔ |
| Limber passage | Noun | وہ راستہ جو جہاز پیندے کی شہتیروں کے فوراً بعد والےتختوں سے بنتا ہے ۔ |
| Limber rope | Adjective | وہ رسہ جس کے جہاز کے پیندے کے سوراخوں کو صاف کرنے کے لئے گزارا جاتا ہے جن کے ذریعہ پمپ سے پانی باہر نکالا جاتا ہے ۔ |
| Limber saddle | Noun | گاڑی کا گدا ۔ |
| Limber starke streak | — | — |
| Limber tar | Noun | کول تار لانے والے جہاز کے تہ خانے میں پایا جانے والا فضلہ یا کوڑا کچرا ۔ |
| Limbered | Verb | ورزش کی ۔ |
| Limberly | Adverb | لَچکيلے انداز ميں ۔ لَچَک کے ساتھ ۔ |
| Limberness | Noun | لَچَک ۔ لَچکيلا پَن ۔ لوچ ۔ مُلائمَت ۔ نَرمی ۔ |
| Limbers | Noun | جَہاز رانی ۔ پَمپ کے حوض ميں پانی جَمَع کَرنے کے لِيے سُوراخوں يا ناليوں کا سِلسِلَہ ۔ |
| Limbic | Adjective | مُحيطی ۔ دِماغ کے مُحيطی حِصّے سے مُتعلِّق ۔ |
| Limbic system | ذھن میں اعصاب کا پیچیدہ نظام ۔ | |
| Limbicus | Noun | طرفی تلفیف |
| Limbiferous | Adjective | حاشیہ دار ۔ |
| Limbless | Adjective | بغیر بازو ۔ ٹانگ پر یا شاخ کے بغیر ۔ بے عُضو ۔ |
| Limbo | Noun | عیسائیوں کا اعراف ، دوزخ کے کنارے وہ مقام جہاں غیر عیسائی نیک لوگوں اور بچوں کی رُوحیں رہتی ہیں ، قید خانہ ۔ |
| Limbs | Adjective | ہاتھ پائوں عضو ۔ |
| Limburger | Noun | ايک نَرَم پَنير جو بادامی رَنگ اور تيز ذائقے والا ہوتا ہے ۔ |
| Limbus | Noun | حاشِيَہ يا کِنارَہ ۔ طَرفَہ ۔ عضوَک ۔ |
| Limbus infantum | Noun | اعراف جہاں غیر عیسائی نیک لوگوں کی ارواح رہتی ہیں ۔ |
| Limby | Adjective | کثیر الاعضاء ۔ نمایاں عضو والا ۔ |
| Lime | چونا ۔ سفید رنگ کا ٹھوس مادہ جو کیلشیم کو ہوا میں گرم کرنے یا caco3 کی حرارتی تحلیل سے بنتا ہے ۔ چونے کے پتھر کو 550 سینٹی گریڈ پر گرم کرنے سے تیار ہوتا ہے ۔ |