English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Limekiln Noun چونے کا بھٹّا ۔
Limelight Phrase لائم لائٹ : کوئک لائم (cao) کو بہت زیادہ گرم کرنے سے خارج ہونے والی چمکدار روشنی ۔
Limen Noun آغازِ تاثَر ۔ حَدِ تاثَر ۔ حَدِ حِس ۔ حَدِ شَعُور ۔
Limepit Noun چونے کا حوض جِس میں کھالوں کو ڈبو کر بال صاف کیے جاتے ہیں ۔
Limer Noun شکاری کتے کی ایک قسم ۔
Limerick Noun مہمل نظم ، ہجویہ نظم ، مخمس ۔
Limestone Phrase سنگ کلس ، چونا پتھر : قدرتی طور پر پایا جانے والا کیلشیم کاربونیٹ ۔
Limesulfur Noun کيمِيا۔ چُونا گَندھَک ۔ چُونے ، گَندھَک اور پانی کو باہَم جوش دے کَر بَننے والا مُرَکَّب ۔
Limetwig Noun لاسَہ دار ٹہنی ۔ وہ شاخ جِس پَر لاسا لَگايا گَيا ہو (مَجازاً) جال ، پھَندا ۔
Limewash Noun سفیدی ، دیواروں پر پھیرنے کی قُلعی ۔
Limewater Phrase چونے کا پانی کیلشیم ہائیڈ روآکسائیڈ کا آبی محلول ۔ یہ کاربن ڈائی آکسائیڈ کے عمل سے دو دھیا ہو جاتا ہے کیونکہ اس سے ناحل پزیر کیکیم کاربونیٹ بن جاتا ۔
Limey Noun عوامی۔ بَرطانوی مَلّاح ۔ انگريز ۔
Limicoline Adjective ساحِل باش ( پَرِندَہ) ٹَٹيری جيسے ساحِل کے اِرد گِرد رہنے والے پَرِندوں کے بارے ميں ۔
Limicolous Adjective لمی کولس ۔ گل باش ۔ مٹی میں رہنے والے حشرات ۔
Limictonia Noun بھوک کے ہاتھوں مرنا
Liminal Latin مُحَرَّک کی کَم تَرین شِدَّت ۔ اِسے اِنسانی خَواص خُود محسُوس کَر سَکتے ہَیں
Liminary Adjective تمہیدی ۔ ابتدائی ۔ تعارفی ۔
Liminichidae Adjective لمنی شیڈا ۔ تالاب باش ۔ آبی بھونروں کا خاندان ۔ ان نیم آبی حشرات کا انٹینا دندانہ دار ہوتا ہے ۔
Liminobios Noun آب تازہ تازہ پانی
Liminology Noun جث آب تازہ ضد ریات
Limit حد ۔
Limit check Noun لمٹ چیک پروگرامنگ میں ایک ٹیسٹ جواس بات کی تصدیق کرتا ہے کہ مبینہ معلومات قابل قبول حدود میں ہیں ۔
Limit convergence Noun تقاربی انتہا ۔
Limit of integration Phrase لمٹ آف انٹیگریشن : تکملہ کے آخری نقاط میں سے کوئی ایک سرا جس اس کے مطلق تکملہ کو معلوم کیا جاتا ہے ۔
Limitable Adjective قابِلِ تحديد ۔
Limitableness Noun قابل تحدید ہونا ۔
Limitanean Adjective قدیم روما سرحد پر تعینات ۔
Limitans Noun محیط محدود کرنے والا حدود
Limitans membra Noun ایک حد میں رہنے والی جھلی ، غشائے محدد
Limitarian Noun, Adjective نجات بعض کا قائل ۔ جو اس عقیدہ کا حامی ہو کہ انسان کی ایک محدود جماعت ہی کی نجات ہو سکتی ہے ۔