lime stone – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

چونے کا پتھر ۔ کیلشیم کار بونیٹ کی ایک قدرتی ورائیٹی ، کیلشیم کار بونیٹ کیلسائیٹ کی شکل میں پایا جاتا ہے ۔ کمرشل لائم سٹون ( چونے کا پتھر ) میں آئرن آکسئیڈ ، میگنیشیا ، ایلومینیا ، سلیکا اور سلفر cao اور mgo پائے جاتے ہیں ۔ اسے کار بن ڈائی آکسائیڈ اور سیمنٹ بنانے کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu