lime soda process – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

لائم سوڈا پراسیس ۔ پانی کا بھاری پن دور کرنے کے لیے اس میں سے میکنیشیم اور کیلشیم کے آیونز خارج کرنے کا طریقہ ۔ یہ عمل لائم c a ( o h )2 اور سوڈا ایش na2 co3 شامل کرنے سے مکمل ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu