English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Leopard cat Noun جنگلی بِلّی ۔
Leopardess Noun چيتی ۔ مادَّہ پِلِنگ يا چيتے کی مادَّہ ۔
Leopardness Noun چیتے کی مادہ ۔ مادہ پلنگ ۔
Leopards bane
Leopardwood Noun جنوبی امریکا کے ایک درخت کی لکڑی ۔
Leotard Noun ايک ٹُکڑے کی چُست لَچَکدار پوشاک ۔
Leoticidae Adjective لیوٹی سیڈا ۔ کھٹملوں کا ایک چھوٹا سا خاندان ۔ صرف برصغیر میں پائے جاتے ہیں ۔
Lepadoid Adjective سرخاب سے مشابہ ۔
Lepal Noun قشرہ ۔
Leper Noun کوڑھی ۔ جَذامی ۔ مَجذُوم ۔ کوڑھ کے مَرض ميں مُبتِلا شَخص ۔ مبرُوص ۔
Lepers window
Lephemia Noun خون کی کمی
Lepiceridae Adjective لیپی سیریڈا ۔ قرنا بھونروں کا خاندان ۔ غلاف پر شش پائے ان کی صرف دو انواع ہیں ۔ دونوں وسطی امریکہ میں پائی جاتی ہیں ۔
Lepid Adjective خوشگوار ۔
Lepidine Noun ایک پراں روغنی اساس جو کونین وغیرہ سے حاصل ہوتی ہے ۔
Lepidium draba Noun بنجداک گربست سکرا بسکی
Lepidium sativum Noun ہالم ہالیون کرف
Lepido Adjective لیپیڈو ۔ فلس ۔ متعلق بہ فلس ۔
Lepidodendroid Adjective فلسی شجر سے متعلق یا مشابہ ۔
Lepidodendron Adjective لیپیڈو ڈینڈران ۔ فلسی شجر ۔ فوسل درخت ۔ ان کا تعلق کرہ ارض کے کاربنی دور سے ہے ۔ شاخیں بیضوی شکل کے پتوں کے نشانات سے بھری ہوتی تھیں جن کی ترتیب مرغولہ دار تھی ۔
Lepidoganoid Adjective فلسی مچھلیوں کی ایک جنس سے متعلق ۔
Lepidoid Noun بڑے معین نما فلس والی متحجر مچھلی ۔
Lepidolite لیپڈ و لائٹ ۔ ایک لیتھیئم پوٹا شیم ایک برق سنگ خارہ میں پایا جاتا ہے ۔ اسے لیتھیئم تیار کرنے کے لیے خام مال کے طور پر زیر استعمال لاتے ہیں ۔
Lepidoma Noun بلغمی جھلی کی رسولی
Lepidomelane Noun (کان کنی) آہن دار ابرک ۔
Lepidophyllous Adjective لیپیڈو فائیلس ۔ فلوس دار پتوں والا ۔
Lepidopsocidae Adjective لیپیڈوسوسیڈا ۔ فلسی جوئیں ۔ کتابی جووں کا خاندان ۔ چھوٹی جسامت کے حشرات ان کی لمبائی ۴ سے ۶ ملی میٹر تک ہوتی ہے ۔ جسم اور پروں پر فلس ہوتے ہیں ۔ پنجے نوکدار ہوتے ہیں ۔
Lepidopter Noun فلسی پردہ ۔ فلسی بالا ۔
Lepidoptera Adjective لیپیڈوٹیرا ۔ فلسی بالاں پروانے و تیتریاں ۔ حشرات کا سب سے بڑا آرڈر ۔ انٹینا لمبے چانہ یا فک اول محض نشان کی حد تک یا بالکل نہیں ہوتا ۔ منہ کے حصے کاٹنے اور چوسنے دونوں کی صلاحیت رکھتے ہیں ۔ چار جھلی دار پر ہوتے ہیں ۔
Lepidopteral Adjective فلسی بالان سے متعلق ۔