English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Leprose Adjective امراضِيات ۔ جَذام سے مُتعلِّق يا مُشابَہ ۔ جَذامی ۔
Leprosery Noun جذامیوں کا اسپتال یا ان کی کالونی ۔
Leproso Prefix سابقہ بمعنی؛ فلسی ۔ پوستہ دار ۔
Leprosy کوڑھ جذام ۔
Leprosy white Noun سفید کوڑھ ، جذام ابیض
Leprosyhansens disease
Leprotic Adjective جَذام سے مَنسُوب ۔ جَزامی ۔
Leprous Adjective جَذام سے مُتاثِر يا مُشابَہ ۔
Leprous neuritis Noun سوزش عصب جذامی (کوڑھ)
Leprously Adverb جَذامی انداز ميں ۔
Leprousness Noun جَذامِيَت ۔
Leptadenia pyrotechnica Noun کپ کھپ
Leptaleinae Adjective لیپٹا لینا ۔ چیونٹیوں کا ایک ذیلی خاندان ۔ نر چیونٹیوں کے دو حصوں پر مشتمل سانچے اور بڑی آنکھیں ہوتی ہیں ۔
Lepticidae Adjective لیپٹی سیڈا ۔ حشرات خور معدوم ممالیہ ۔ جو شمالی امریکہ میں قشریہ دور کے دوران افراط کے ساتھ پائے جاتے تھے اور آلیگوسیٹی دور ختم ہو گئے ۔
Leptidae Adjective لیپ ٹیڈا ۔ سخت روئیں کے بغیر مکھیوں کا خاندان ۔ ان کا رنگ گہرا سیاہ ہوتا ہے ۔ انٹینا کا تیسرا جوڑ عام طور پر حلقوں کے بغیر ہوتا ہے ۔ پروں پر رگ بندی نمایاں ہوتی ہے ۔
Leptinidae Adjective لیپٹی نیڈا ۔ بھونروں کا چھوٹا سا خاندان ۔ لمبا اور ریشکی خیطی انٹینا رکھتے ہیں ۔ آنکھیں نشان کی حد تک یا بالکل نہیں ہوتیں ۔ پر پوشان چھوٹا ہوتا ہے چنانچہ پیٹ کے کچھ حصے ننگے ہوتے ہیں ۔ یورپ اور امریکہ میں پائے جاتے ہیں ۔
Lepto Prefix لاحقہ: بمعنی پتلا ۔ چھوٹا ۔ نازک ۔
Lepto Prefix لاحقہ: بمعنی پتلا ۔ چھوٹا ۔ نازک ۔
Leptocardia Adjective لیپٹو کارڈیا ۔ فقاریہ حیوانوں کا سب فائلم ۔ یہ زندگی بھر مخصوص جبلی خصوصیات برقرار رکھتے ہیں ۔ پشت کی رگ چوٹی سے لے کر عقبی سرے تک ہوتی ہے ۔
Leptocephalic Adjective چھوٹی کھوپڑی والا ۔ چھوٹے سر والا ۔ خاص طور پر چھوٹے سے سر والا ۔
Leptocephalus Noun لمبے قد اور چھوٹے سروالا شخص
Leptochorea Noun جلد کا نرم ہونا
Leptochorus Noun رقیق الجلد
Leptocyte Noun رقیق خلیے
Leptocytosis لیپٹو سائی ٹوسس ۔ گردشی سرخ خونی خلیے ۔ یرقان وغیرہ کے امراض میں نظر آتے ہیں ۔
Leptodactyl Noun, Adjective لمبے ، پتلے پنجوں والا ۔ لمبے ، پتلے پنجوں والا پرندہ ۔
Leptodactylous Noun پتلی اور لمبی انگلیوں والا
Leptodermic Noun رقیق الجلد نرم ونازک جلد والا
Leptodontous Noun رقیق الانسان
Leptology Noun, Adjective (حیوانیات) موشگافی ۔