lepidodendron – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

لیپیڈو ڈینڈران ۔ فلسی شجر ۔ فوسل درخت ۔ ان کا تعلق کرہ ارض کے کاربنی دور سے ہے ۔ شاخیں بیضوی شکل کے پتوں کے نشانات سے بھری ہوتی تھیں جن کی ترتیب مرغولہ دار تھی ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

متحجر پودوں کی ایک قسم ۔

🔹 Roman Urdu