lepidopsocidae – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

لیپیڈوسوسیڈا ۔ فلسی جوئیں ۔ کتابی جووں کا خاندان ۔ چھوٹی جسامت کے حشرات ان کی لمبائی ۴ سے ۶ ملی میٹر تک ہوتی ہے ۔ جسم اور پروں پر فلس ہوتے ہیں ۔ پنجے نوکدار ہوتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu