English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Lentils | Adjective | مسور کی دال ۔ |
| Lentis ectomy | Noun | آنکھوں کے عدسوں کی پوزیشن کا درست نہ ہونا |
| Lentis ectopic | Noun | بے محلی عدسہ |
| Lentis filaria | Noun | عدسہ کی دھاگہ دار ساخت |
| Lentiscus | Noun | مصطگی کا درخت ۔ |
| Lentisk | Noun | مصطگی کا درخت ۔ |
| Lentissimo | Adjective | موسيقی ۔ بہَت آہِستَہ ۔ بہَت دھيما ۔ |
| Lentitude | Noun | سُستی ۔ کاہلی ۔ |
| Lentizol | Noun | لینٹیزول کا تجارتی نام ۔ |
| Lento | Adjective | موسيقی ۔ آہِستَہ ۔ دھيما ۔ |
| Lentoid | Adjective | عدسَہ نُما ۔ عدسی شَکَل ۔ عدسی ۔ |
| Lentor | Noun | سستی ۔ |
| Lenvoy | Noun | قدیم طرز کی نظموں کا آخری بند ۔ |
| Leo | Noun | فَلکِيات۔ بُرج اسَد ۔ سَنگھ راج ۔ شُمالی نِصف کُرّے ميں ايک بُرج ۔ (نَجُوم) مُنطَقَۃُ البَرُوج کا پانچواں نِشان ۔ |
| Leo minor | Noun | اسد اصغر ۔ |
| Leocecal | Noun | پیچ دار آنت ، صفاق اور رودہ اعوار (کانی آنت) سے متعلق |
| Leocystostomy | Noun | پیچیدہ آنت کا جوڑ لگا کر مثانہ اور پیٹ کے دیوار میں رابطہ بنانا |
| Leonid | Noun | (فَلکِيات) اسَدِيَہ ۔ شَہاب ثاقِب ۔ ٹُوٹتے ہُوئے سِتاروں کی بارِش ۔ |
| Leonine | Adjective | اسَدی ۔ شيرانَہ ۔ شير کا سا ۔ |
| Leonine city | Noun | روم کا وہ حصہ جسے لیو چہارم نے قلعہ بند بنوایا ۔ |
| Leonine convention | Noun | (یونانی قانون) معاہدہ یا شرکت جس کی شرط یہ ہوتی ہے کہ ایک فریق کو تمام منافعے ملتے ہیں اور دوسرے کو تمام نقصانات اُٹھانے پڑتے ہیں ۔جسے کیسِیَس نے غیر ضروری قرار دے دیا تھا ۔ |
| Leonine verse | Noun | ازمنہ وسطی ۔ لاطینی نظم کے مقفی مرثیے بحر مسدس میں ۔ |
| Leoninely | Adverb | شیر کی طرح سے ۔ |
| Leontiais | Adjective | فیل پا ۔ |
| Leontiasis | Greek | داء الاسَد ۔ چہرے اور سَر کا بَڑھاو جو بَعض امراض میں شَیر کی طَرَح دِکھائی دَیتا ہے |
| Leontina facies | Noun | شیر جیسا چہرہ |
| Leontodon | Noun | شیر دنداں ۔ ایک قسم کا پودا ۔ |
| Leonurus cardiaca | Noun | نعناع ملخ |
| Leopard | Adjective | لیوپارڈ ۔ چیتا ۔ بڑی جسامت کا خونخوار ۔ خشکی پر رہنے والا گوشت خور ممالیہ ۔ اصبعی چال رکھتا ہے ۔ اگلے اور پچھلے اعضا طاقتور پنجے رکھتے ہیں ۔ تیز دوڑنے والا پرندہ ۔ دم لمبی ہوتی ہے ۔ ہرنوں وغیرہ کا شکار ہوتا ہے ۔ انسانوں پر بھی حملہ آور ہو جاتا ہے ۔ |
| Leopard bane | Noun | درونج درونج عقربی |