English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Lepidopteranlepidopteron
Lepidopterist Adjective لیپیڈو ٹیرسٹ ۔ فلسی حشرات دان ۔ حشرات کے مطالعہ کے لیے خود کو وقف کرنے والے طلبا یا علما ۔
Lepidopterouslepidopteral
Lepidosaphinae Adjective لیپیڈو سافینا ۔ فلسی حشرات ۔ جن کے فلس گہرے سیاہ رنگ کے اور غیر مدور ہوتے ہیں ۔
Lepidosaurian Adjective رینگنے والے جانوروں کی ایک جنس سے متعلق جن کی کھال فلسی ہوتی ہے ۔
Lepidosiren Noun دَريائے اميزَن ميں پائی جانے والی پھيپھڑوں والی مَچھلی ،
Lepidosis Adjective کوئی جلدی بیماری جس میں کیل نکلیں ۔
Lepidostroubus Adjective لیپڈو سٹروبس ۔ فوسل درختوں کی ثمر بندی ۔
Lepidote Adjective فِلس دار ۔ بھوسی دار ۔ سوسی يا فِلسی دھَبّوں سے پُر ۔
Lepimatidae Adjective لیپیڈومیٹیڈا ۔ نبات چوس حشرات کا خاندان ۔ جسم کا لمبوترا پچکا ہوا یا چپٹا ۔ مرکب آنکھیں چھوٹی چشم حشرہ نہیں ہوتی ۔ ابرہ سینے پہ نہیں بلکہ پیٹ کے حلقوں پر ہوتا ہے ۔
Lepopolysaccharide Noun سالمہ جس میں چربی اور شکر باہم ہوتے ہیں
Leporicide Noun خرگوش کش ۔
Leporine Adjective لیپورین ۔ اربنی خرگوشی ۔ خرگوش سے مشابہہ یا خرگوش سے متعلق ۔
Lepothrix Noun زیر ناف بال یا بغل کے بال
Lepper Noun چھلانگ لگانے والا گھوڑا ۔
Leppy Noun بے ماں کا بچھڑا ۔
Lepra Noun طب: جذام ۔ برص ۔ نباتیات: ایک سفید آٹے جیسا ایک مادہ جو بعض درختوں سے نکلتا ہے ۔
Lepra cell Noun جزامی خلیہ
Lepra ledrosy Adjective کوڑھ ۔
Leprae bacillus Noun کوڑھ کا عصیہ
Leprechaun Noun آئرستانی کہانیوں میں ایک شریر روح ۔
Lepriasis Adjective کوڑھ جذام ۔
Leprichaun Noun ايک شَرير بھُتنا ۔ جو عموماً بُوڑھے آدمی کی شَکَل کا ہوتا ہے ۔
Leprologist Greek جَذّام اور کوڑھ کے عِلاج اور مُطالِعَہ کا ماہَر
Leprology Noun جذامیات: علم جذام ۔
Lepromata Greek کوڑھ کے جِلدی آبلے
Lepromatius Noun جزامی
Lepromatous Noun جزامی
Leprophthalmia Noun جزام کی پیپ رمزامی
Leprosarium Noun جَذام خانَہ ۔ کوڑھوں کا شَفاخانَہ يا پَناہ گاہ ۔