English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Lentando Adjective موسيقی ۔ آہِستَہ انداز ميں ۔ آہِستَہ ہونے والا ۔
Lenten Adjective لينٹ سے مُتعلِق ۔ لينٹ کی سَختی سے مُتعلِق ۔
Lenten corn Noun اناج جو لینٹ کے زمانے میں بویا جائے ۔
Lenten fig Noun کشمکش ۔
Lenten pie Noun پائی جس میں گوشت نہ ہو ۔
Lentic Adjective جوہَڑوں ، دَلدَلوں اور کھَڑے پانی ميں رہنے والوں سے مُتعلِّق ۔
Lenticel Adjective لینٹی سیل ۔ تنے اور جڑوں کے کارک کا دھانہ جہاں گیسوں کا تبادلہ عمل میں آتا ہے ۔
Lenticellate Adjective عدسہ نما کارک جیسا داغ والا ۔
Lenticle Adjective ارضیات: عدسی تودہ ۔
Lenticonus Noun مخروطی عدسہ
Lenticula Noun طب: کلف ۔ گندمہ ۔ جھائیں ۔
Lenticular Adverb عد سے جیسا متعلقہ تال ۔
Lenticular aphasia Noun عدسی جسمہ
Lenticular bed Adjective معدن عدسی ۔
Lenticular body Noun جسم عدسی
Lenticular bone Noun عدسی ہڈی
Lenticularis Adjective عدسہ کی شکل کا (بادل) ۔ عدسی ۔
Lenticularis ansa Noun کرہ شاحب یا زرد گولہ سے نکلنے والا عصب جو عرشہ کے سامنے والے مرکزہ سے جڑتا ہے
Lenticularly Adverb عدسی انداز سے ۔
Lenticulate Verb عکاسی ۔ فِلم وَغيرَہ کو خُوردبينی عدسوں سے چھاپنا ۔ عدسَہ دار بَنانا ۔
Lenticuler cataract Noun عرسی نزول الماء
Lentiform Adjective عدسے جیسا ۔ عدسہ نُما ۔ عدسے کی شکل کا ۔
Lentiform bone Noun عدسہ نما ہڈی
Lentigerous Adjective عدسہٴ چشم دار ۔
Lentiginous Adjective چھائيوں والا ۔ کَلفی ۔
Lentiglobus Noun آنکھ عدسہ کا آگے کو ابھر آنا
Lentignosis Noun کیشربرشی چھائیں بننا
Lentigo Adjective داغ جھریاں ۔
Lentil Adjective لینٹل ۔ مسور ۔ یک سالہ بوٹی ۔ پھلی دار یک فلقی پودا ۔ پتے چھوٹے پرہ دار ۔ مرکب خاردار ہوتے ہیں ۔ پھول زردی مائل نیلے اور ڈنٹھل زاویائی اور روئیں دار ہوتے ہیں ۔ اس کے بیج کھائے جاتے ہیں ۔
Lentil shell Noun حیوانیات: ایک قسم کا صدف ۔