English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Leaf beetles Adjective لیف بیٹلز ۔ پتا بھونرے ۔ ۴ سے ۷ ملی میٹر لمبے لمبوترے بھونرے ۔ ان کے لاروا پتوں کے اندر گھس جاتے اور انہیں اپنی غذا بناتے ہیں بالغ حشرات نوخیز پتوں کو کھاتے ہیں ۔
Leaf blade Adjective لیف بلیڈ ۔ کف برگ ۔ پرت یا پتے کا پھیلا ہوا حصہ ۔
Leaf brass Noun پیتل کی کند تلوار ۔
Leaf bridge Noun پُل جس میں تختہ پر قبضہ لگے رہتے ہیں ۔
Leaf bud Noun غُنچَہ بَرگ ۔ پھُوٹَن کَلی جو بَڑھ کَر بَرگی کونپَل بَن جاتی ہے ۔
Leaf bundle Noun ریشوں کا مجموعہ جو تنوں سے پتوں تک جاتے ہیں ۔
Leaf butterfly Noun ایک قسم کی تتلی ۔
Leaf canopy Adjective لیف کینوپی ۔ چتر برگ ۔ پودے کا مکمل چھتریا سائبان درخت کے پتوں اور شاخوں کا مکمل چھتر ۔
Leaf climber Noun بیل جو پتیوں سے سہارے اوپر چڑھتی ہے ۔
Leaf climbing Adjective پتیوں کے سہارے چڑھنے والی بیل ۔
Leaf crumpler Noun شمالی امریکہ کا ایک قسم کا پروانہ ۔
Leaf cutter Adjective ایک قسم کا کیڑا جو پتوں کو کاٹتا ہے ۔
Leaf cutting Noun پتی جس کی قلم لگائی جائے ۔
Leaf cutting bee Adjective لیف کٹنگ بی ۔ برگ تراش مکھی ۔ الگ تھلگ رہنے والی شہد کی مکھی مشابہت رکھنے والی مکھی ۔ یہ تنومند روئیں دار مکھی درختوں کے کھوکھلے حصوں میں گھر بناتی ہے ۔
Leaf drop Noun قبل از وقت پتیوں کا گرنا ۔
Leaf eared Noun لٹکےہوئے کانوں والا ۔
Leaf fall Adjective لیف فال ۔ پت جھڑ ۔ درختوں یا پودوں سے الگ ہو کر پتوں کا گرنا ۔
Leaf fat Noun حيوانی چَربی ۔
Leaf filter لیف فلٹر ۔ فلٹریشن کا مخصوص آلہ ۔
Leaf flea Noun ایک قسم کا کیڑا جو پودوں پر رہتا ہے ۔
Leaf fly Adjective لیف فلائی ۔ پتا مکھی ۔ چھوٹی چھوٹی سیاہ یا زرد مکھیاں ۔ ان کے لاروا تنوں جڑوں اور شاخوں میں سوراخ کر کے گھس جاتے ہیں اور انہی کو اپنی غذا بناتے ہیں ۔
Leaf folder Noun ایک قسم کا پروانہ جس کا پہل روپ اپنی حفاظت کے لیے پتیوں کو موڑ دیتا ہے ،
Leaf footed Adjective برگ نما پیروں والا ۔ برگ پا ۔
Leaf footed bug Adjective لیف فوٹیڈ بگ ۔ برگ پا کھٹمل ۔ سیاہ رنگ حشرات ۔ انٹینا کے چار بند ہوتے ہیں ۔ ان کا رنگ بالترتیب سیاہ اور سفید ہوتا ہے ۔ منہ کے حصے کاٹنے اور چوسنے والے ۔ لاروا اور بالغ حشرات کی ٹانگیں چپٹی اور پتا نما ہوتی ہے ۔
Leaf frog Noun ایک قسم کا مینڈک۔
Leaf gap Noun نباتیات: پودوں کے ریشوں کی تقسیم ۔
Leaf gold Noun ورق کی شکل میں خام سونا ۔
Leaf green Adjective لیف گرین ۔ سبزہ برگ ۔ کلوروفل ۔
Leaf hopper Adjective لیف ہاپر ۔ پتوں کے ٹڈے ۔ چھوٹے لمبوترے تقریبا ۴ سے ۶ ملی میٹر لمبے ہوتے ہیں اچھلنے والے راست پردار حشرات ۔ منہ کے حصے چوسنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ۔ فطر تا غول پسند ہیں ۔
Leaf insect Adjective لیف انسیکٹ ۔ برگ نما حشرہ ۔ چپٹے پتوں جیسے پردار حشرات ۔ منہ کے حصے کاٹنے والے ۔ اگلے پر پتوں جیسے اور پچھلے پر جھلی دار ہوتے ہیں کایا کلب ادھوری ہوتی ہے ۔