leaf footed bug – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

لیف فوٹیڈ بگ ۔ برگ پا کھٹمل ۔ سیاہ رنگ حشرات ۔ انٹینا کے چار بند ہوتے ہیں ۔ ان کا رنگ بالترتیب سیاہ اور سفید ہوتا ہے ۔ منہ کے حصے کاٹنے اور چوسنے والے ۔ لاروا اور بالغ حشرات کی ٹانگیں چپٹی اور پتا نما ہوتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu