leaf hopper – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

لیف ہاپر ۔ پتوں کے ٹڈے ۔ چھوٹے لمبوترے تقریبا ۴ سے ۶ ملی میٹر لمبے ہوتے ہیں اچھلنے والے راست پردار حشرات ۔ منہ کے حصے چوسنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ۔ فطر تا غول پسند ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

کیڑوں کی ایک جنس جو زیادہ تر پودوں پر رہتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu