English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Leading case رہنُما فیصلہ۔ (فیصلہ جس میں کوئی نیا اُصُول قائم کیا گیا ہو )
Leading edge Noun لیڈنگ ایچ ۔ ایک الیکٹرونک سگنل کا ابتدائی حصہ ۔
Leading indicator Adjective تجارتی اشارے ظاہر کرنے کا آلہ ۔
Leading lady Noun کِسی ڈرامائی پيش کَش ميں بَڑا زَنانَہ کِردار ادا کَرنے والی اداکارَہ ۔
Leading level Adjective ریڈنگ میں سطح اکتساب اکتسابی درجہ ۔
Leading light Idiom بہت اہم رکن ۔
Leading man Noun وہ ادا کارہ جِسے کِسی ڈرامَہ ميں بَڑا کِردار دِيا گَيا ہو ۔
Leading manlady
Leading mark Noun بحری: رہنما نشانات ۔پیراک پیپہ وغیرہ ۔
Leading motive Noun موسیقی: کسی گانے میں اصل نغمہ یا خیال ۔
Leading note Noun موسیقی: ساتواں سُر ۔
Leading patriots hid or escaped into anatolia
Leading question Noun ايمائی سوال ۔ ايسا سَوال جو جَواب کی طَرَف اِشارَہ کَرے ۔
Leading rein Noun باگ ڈور ۔
Leading seventh Noun موسیقی: ساتویں سُر کا تار ۔
Leading staff Noun بیل کی ناتھ کی لکڑی ۔
Leading stone Noun مقناطیس ۔ چُمبک ۔ میگنیٹ ۔
Leading strings Noun ڈوریاں جن کو پکڑ کر بچے چلتے ہیں ۔
Leading tone Noun سُر آہَنگ ۔ بَڑی يا چھوٹی سَرگَم کا ساتواں سُر ۔
Leading zero Noun لیڈنگ زیرو ۔ زیرو جو ایک عدد کے انتہائی بائیں جانب کے ہند سے پہلے آتا ہے ۔
Leadingly Adverb خاص طور پر ۔ اہم طور پر ۔
Leadless chip carrier Noun لیڈچپ کیرئر ۔ بورڈ پر چپس لگانے کا ایک طریقہ ۔
Leadplant Noun ايک قِسم کی پھَلی دار ديسی جھاڑی ۔
Leadsman Noun جَہاز رانی ۔ سيسا بَندھی ڈوری پانی ميں پھينک کَر گہرائی ناپنے والا شَخص ۔
Leady Adjective سيسے کا حامِل ۔ سيسے سے مُشابَہ ۔ سَرب نُما ۔ سَربی ۔ سيسے کے رَنگ کا ۔
Leaf Verb پتا برگ ۔
Leaf area index Adjective لیف ایریا انڈکس ۔ رقبہ برگ ۔ کسی پودے کے پتوں کی مجموعی سطح اور اس پودے کو دستیاب زمین کے رقبہ کا تناسب ۔
Leaf base Adjective لیف بیس ۔ اساس برگ ۔ ڈنٹھل سے منسلک پتے کا حصہ ۔ یک فلقی نباتات میں یہ برگی غلاف میں پھیل جاتا ہے جبکہ دو فلقی میں یہ دو جانبی زائدے رکھتا ہے ۔
Leaf bearing Adjective برگ نما زائدہ والا کیڑا ۔
Leaf beetle Noun ایک قسم کا بھونرا ۔