English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Leaf lard Noun سُور کی اندرُونی چَربی ۔
Leaf lichen Noun کائی کی ایک جنس ۔
Leaf lous Noun ایک قسم کا روکھ جوں جو پَتیوں پرکثرت سے ہوتا ہے ۔
Leaf metal Noun دھات کا ورق ۔
Leaf miner Noun بَرگ خور حَشرات ۔ جو پہَل رُوپ دَور ميں پَتّے کی سَطَح پَر خوراک حاصِل کَرتے ہيں ۔
Leaf mold Noun بَرگی کھاد ۔ خُشک اور مُرجھائے ہُوئے پَتّوں اور دُوسرے نَباتی مادّے کا آميزَہ ۔
Leaf monkey Adjective لیف منکی ۔ بندر ۔ بالخصوص لنگور ۔
Leaf mould Noun برگی کھاد ۔ سبز کھاد ۔ نباتی کھاد ۔ پت کھاد ۔
Leaf nosed Adjective تھوتھنی پر برگ نما زائدہ والا ۔
Leaf opposed Adjective مقابل برگہ ۔
Leaf plant Noun وہ پودا جسے پتیوں کے لیے لگایا جائے ۔ چائے ۔ تمباکو ۔ ساگ ۔
Leaf rosette Noun پتیوں کا گُلاب نما گچھا ۔
Leaf rust Noun فطر زنگ ۔ زنگ گیاہی ۔
Leaf scale Noun پودوں کے ڈنٹھل کا پوست جو پتا بن جاتا ہے ۔
Leaf scar Adjective لیف سکار ۔ نشان برگ ۔ پتا جھڑ جانے کے بعد ڈنٹھل پر نشان ۔
Leaf shaped arrow head
Leaf sheath Adjective لیف شیتھ ۔ برگی غلاف ۔ پتے کی بنیاد جو کم و بیش پوری طرح ڈنٹھل کو ملفوف کر دیتی ہے ۔
Leaf sight Noun بندوق کی مکھی کا لٹکن ۔
Leaf spine Noun خار برگ ۔ وہ کانٹا جو ڈنٹھل کی بجائے پتی سے نکلے ۔
Leaf spring Noun ميکانِيات ۔ دھات کی پَکَڑ يا کَمانی ۔ وَرقی کَمانی ۔
Leaf stalk Noun پت ڈنڈی ۔ ڈنٹھل ۔
Leaf table Noun میز جس میں لٹک تختہ لگا ہو ۔
Leaf tendril Noun برگ ڈور ۔ برگ جفتہ ۔ متغیر پتے کا سوت یا داڑھی ۔
Leaf thorn Noun خار برگ ۔
Leaf tobacco Noun تمباکو کے پتے ۔ خام تمباکو ۔
Leaf trace Noun نباتیات: برگ جا ۔ پتے کی موٹی رگ جو ڈنٹھل سے ملتی ہے ۔
Leaf valve Noun قبضہ دار صمام ۔
Leaf wasp Noun آرا مکھی ۔زبابہ المنشاری ۔ ایک قسم کی مکھی جو درختوں کو نقصان پہنچاتی ہے ۔
Leaf work Noun پتیوں سے مشابہ آرائشی کام ۔
Leafage Noun پَتّے ۔ اوراق ۔ شاخ و بَرگ ۔