leaf insect – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

لیف انسیکٹ ۔ برگ نما حشرہ ۔ چپٹے پتوں جیسے پردار حشرات ۔ منہ کے حصے کاٹنے والے ۔ اگلے پر پتوں جیسے اور پچھلے پر جھلی دار ہوتے ہیں کایا کلب ادھوری ہوتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

کیروں کی ایک جنس جن کے بازو اور پر بعض اوقات پتوں سے مشابہ ہوتا ہیں ۔ برگ نما حشرہ ۔

🔹 Roman Urdu