English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Labyrinth portacaval | Noun | کان کے اندرونی جوف کا دروازہ |
| Labyrinthectomy | Noun | کان کے اندرونی حصہ کی جراحی ۔ |
| Labyrinthi aquaphcbia | Noun | آب تیہ |
| Labyrinthian | Adjective | پیچ دار ۔ چوڑی دار ۔ مُڑا ہوا ۔ بل دار ۔ |
| Labyrinthianlabyrinthinclabyrinthine | — | — |
| Labyrinthic | Adjective | پيچيدَہ ۔ اُلجھا ہُوا ۔ پيچ دار ۔ |
| Labyrinthically | Adverb | پيچيدگی سے ۔ پُر پيچ انداز ميں ۔ پيچا پيچ طَريقے سے ۔ |
| Labyrinthine | Adjective | پُر پیچ ۔ چوڑیوں سے بھرا ہوا ۔ بل دار ۔ |
| Labyrinthine deafness | Noun | کان کے اندرونی جوف کے عارضہ کے سبب بہرہ پن |
| Labyrinthine organs | Adjective | لیبی رینتھائن آرگنز ۔ تیہ اعضا ۔ اچھلنے والی مچھلی میں سانس لینے کیلئے خصوصی اعضا ۔ |
| Labyrinthine vertigo | Noun | کان کی اندرونی تجویف میں عارضہ کی وجہ سے چکر |
| Labyrinthitis | ورم تیر ۔ سوزش تیہ ۔ اندرونی کان کی سوزش ۔ | |
| Labyrinthodnt | Adjective | پر پیچ ساخت کے ۔ دانتوں والے متحجر بحری جانور ۔پیچ دنتے سے متعلق ۔ |
| Labyrinthodon | Noun | متحجر بحری جانور جن کے دانتوں کی ساخت پر پیچ ہوتی ہے ۔ معقد الاسنان ۔ پیچ دنتے ۔ تیّہ دندان ۔ |
| Labyrnthectomy | Verb | عمل جراحی کے ذریعہ مکمل یا جزوی طور پر کان کے اندرونی حصہ کو نکالنا ۔ |
| Labysinth osseous | Noun | اندرونی کان کی ہڈی |
| Lac | Noun | دودھ ۔ |
| Lac dye | Noun | ایک قسم کا قرمزی رنگ کو ہندوستان میں لاکھ سے تیار کیا جاتا ہے ۔ |
| Lac insect | Adjective | لیک انسیکٹ ۔ لاکھی حشرات ۔ نہایت مفید چھوٹے چھوٹے حشرات مادہ حشرہ لاکھ نما مواد میں ملفوف ہوتی ہے ۔ یہ رال یا لاکھ اس کے اپنے غدود خارج کرتے ہیں ۔ اس سے جبڑا لاکھ بنائی جاتی ہے ۔ |
| Lac lake | Noun | ایک ققسم کا قرمزی رنگ جو لاکھ سے حاصل ہوتا ہے ۔ |
| Lac lakh | — | — |
| Lac operon | لیک او پی رون : خلیوں میں ہونے والا ایسا میکائی عمل جو جین کے فنکشن کو با قاعدہ کرکے شوگر لیکٹوز کے میٹا بولزم کے دوران بننے والی انزائمز سے متعلقہ ڈی این اے کے سلسلہ کو با قاعدہ کرتا ہے ۔ | |
| Laccase | لیکیز ۔ ایک اینزائم جو مرعدد بیکٹیریا ، کھمبیوں ، بڑے پودوں اور پھلوں میں پایا جاتا ہے اور جو متعلقہ کینونز کے لیے پولی فینولز کی تکسید کا ذمہ دار ہوتا ہے ۔ | |
| Laccic acid | Noun | لاکھ کا ترشہ ۔ |
| Lacciferidae | Adjective | لیسی فریڈا ۔ حشرات کا خاندان ۔ مادہ بہت چھوٹی ہوتی ہے ان کے پر نہیں ہوتے ۔ جسم بے قاعدہ گول ۔ انٹینا کا محض نشان اور ٹانگیں بالکل نہیں ہوتیں ۔ ان کے جسم پر لیس دار اخراج چپکا ہوتا ہے ۔ اس سے لاکھ بنائی جاتی ہے ۔ لاکھ بنانے کے لیے اس کی کچھ اقسام کی تجارتی بنیادوں پر افزائش کی جاتی ہے ۔ |
| Laccinnn | Noun | لاکھ کا رنگ ۔ |
| Laccochineal | — | — |
| Laccolite lacolith | Noun | قبہ لاوی: ایک قسم کا آتش فشاں پتھر ۔ |
| Laccolithiclaccolitic | — | — |
| Laccolithlaccolite | — | — |