English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Lace Noun ڈوری ، فیتہ ، پھول دار فیتہ ، گوٹا ۔ کناری ۔
Lace barklace ree
Lace bugs Adjective لیس بگز ۔ لاکھ کھٹمل ۔ چھوٹے چھوٹے ۴ سے ۶ ملی میٹر لمبے رنگدار کھٹمل ۔ ان کا خرطوم چپٹا اور پھیلا ہوا ہوتا ہے ۔ پرپوش پر لمبوترے نشان ہوتے ہیں ۔ انبوہ کی صورت میں رہتے ہیں ۔ زیادہ تر اقسام فصلوں کے لیے نقصان دہ ہوتی ہیں ۔ خلیوں کا رس چوس لیتی ہیں ۔
Lace glass Noun شیشہ جس میں جالی کٹی ہو ۔
Lace into (بول چال ) جھِڑَکنا ۔ پيٹنا ۔ مارنا ۔ پِٹائی کَرنا ۔
Lace mutton Idiom برے کردار کی عورت ۔
Lace piece Noun لکڑی کےجہاز کا وہ حصہ جو پھالی سے اوپر ماتھے کی پشت پر ہوتا ہے ۔
Lace pillow Noun گدی جو لیس بنانے والے گھٹنوں پر رکھتے ہیں ۔
Lace up your shoes Phrase بوٹ کے تسمے باندھو
Lace wing
Lace woman Noun لیس کا کام کرنے والی ۔ لیس فروخت کرنے والی ۔
Lace your shoes tightly Phrase بوٹ کے تسمے کس کر باندھ لو
Laceatum distoma Noun امحی دو منہ والا
Laced Verb تسمہ بندھا ۔
Laced mutton Idiom طوائف ۔
Lacedaemonian Adjective اسپارٹا یا وہاں کے باشندوں سے متعلق ۔ اختصار پسندی ۔
Lacelike Adjective فيتَہ نُما ۔ ڈوری نُما ۔ پَٹّی نُما ۔
Lacemaker Noun فیتہ ساز کاریگر ۔ فیتہ سے پیمائش کرنے والا ۔ کاریگر ۔
Laceman Noun لیس کا کاروبار کرنے والا ۔ گوٹا کناری کا کام کرنے والا ۔
Lacer Noun فيتے سے باندھنے والا ۔
Lacerability Noun جرات پذیری ۔
Lacerable Adjective دَريدَہ ۔ پھَٹنے والا ۔ جَراحَت پَذير ۔
Lacerate چیرنا پھاڑنا ۔
Lacerated Verb گوشت یا نشج کو چیرنا پھاڑنا ۔
Lacerated wound Noun زخم جس میں جلد پھٹ جاۓ
Lacerately Adverb مجروح کرتے ہوئے ۔ پاش پاش کر کے ۔
Laceration چیر پھاڑ ۔
Lacerations جراحت، چیر پھاڑ، پھٹے ہوئے کناروں والا زخم
Lacerative Adjective جَراحَتی ۔ گوشت کو پھاڑنے والا ۔ دِلدوز ۔ دِلخَراش ۔
Laceratous Verb پٹھوں سے بھرپور پٹھوں والا ۔