English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Labourlesslaborless
Laboursomelaborsme
Labq Name لبق: ہوشیاری ۔ چالاکی ۔ دانائی ۔
Labrador Noun ایک جنس کا کتا ، لبراڈر ۔
Labrador blue Noun گہرا نیلا ۔
Labrador dog Noun ایک قسم کا کتا ۔
Labrador duck Noun شمالی امریکا کی کالی سفید سمندری بطخ ۔
Labrador feldspar Noun ایک قسم کا فلپسار جو لیبریڈر میں پایا جاتا ہے ۔
Labrador retriever Noun نيو فاونڈ لينڈ کا شِکاری کُتّا ۔
Labrador tea ایک قسم کا پودا جس کی پتیوں سے چائے بنائی جاتی ہے ۔
Labradorite Noun لَبريڈورائيٹ ۔ ناشَگافتَہ بِلّور فِلَسپار کی قِسم کا ايک مَعدَن ۔
Labral Adjective لب بالا کا یا اس سے متعلق ۔
Labree Name لبری: آزاد خیال ۔ خود مختار ۔ سب کا پھلا چاہنے والا۔
Labret Noun ہَڈّی ، لَکڑی يا اِس طَرَح کی کسی چيز کے ٹُکڑے کا زيوَر ۔
Labrum Noun شُفتَہ اعلی ۔ ہونٹ يا ہونٹ سے مُشابَہ حِصَّہ ۔
Labrum pl labra Noun کنارہ ہونٹ
Labrum plural labra
Labrunum Adjective لیبرنم ۔ قصاص ۔ شجرۃ الخل ۔ چھوٹے قد کا پت جھاڑ درخت اس کے پتے چمکدار سبز اور خوشہ دار پھولوں کا رنگ سنہری زرد ہوتا ہے ۔ بیج نہایت زہریلے ہوتے ہیں ۔ آبائی وطن جنوبی یورپ ہے ۔
Labrynthitis Adjective کان کی اندرونی حصہ کی سوزش ۔
Labsa Name لابثہ ۔ دیر کرنے والی ۔ ٹھرنے والی ۔
Labt Name لعبت ۔ گڑیا ۔ پتلی ۔ مورتی ۔ کھلونا ۔ محبوبہ ۔
Labta Name لابتہ ۔ در خواست ۔ خواہش ۔
Labur is out لیبر پارٹی وزارت سے الگ ہو گئی ۔
Laburnum Noun املتاس املد اس
Laburnumgolden chain tree
Labwa Name لبوہ ۔ شیرنی ۔
Labyranth Noun کان کی اندرونی تجویف تیہ
Labyriniform Adjective پرپیچ ۔پیچیدہ ۔
Labyrinth Adjective کان کا اندرونی حصہ ۔
Labyrinth fret Noun (تعمیرات) پر پیچ منبت کاری ۔