lacciferidae – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

لیسی فریڈا ۔ حشرات کا خاندان ۔ مادہ بہت چھوٹی ہوتی ہے ان کے پر نہیں ہوتے ۔ جسم بے قاعدہ گول ۔ انٹینا کا محض نشان اور ٹانگیں بالکل نہیں ہوتیں ۔ ان کے جسم پر لیس دار اخراج چپکا ہوتا ہے ۔ اس سے لاکھ بنائی جاتی ہے ۔ لاکھ بنانے کے لیے اس کی کچھ اقسام کی تجارتی بنیادوں پر افزائش کی جاتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu