English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Lacertian Noun چھپکلی ۔
Lacertilianlacertian
Lacertus Noun عضلاتی بندھنوں کا مجموعی نام
Lacerum foramem Adjective کنپٹی اور پشت سر کے درمیان دو بے قاعدہ چھید ۔
Lacerum foramen Noun سوراخ وریدہ
Lacery Noun لیس کی طرح کا کام ۔
Lacet Noun فیتے سے بنا ہوا کام ۔
Lacetiflacantia Adjective مفرح ۔
Lacewing Adjective لیس ونگ ۔ چھوٹے لمبوترے عصبی پردار حشرات ۔ ان کے پاوں چھ اور جوڑ دار ہوتے ہیں ۔ انٹینا لمبا اور گرہ دار جبکہ پر باریک سبزی مائل رگوں والے جن پر کالے یا بھورے دھبے ہوتے ہیں ۔
Lacewood Noun چنار کی لکڑی ۔
Laches توقف بے جا یا غفات ۔
Laches law Adjective قانون ادائے فرض یا قانونی حق کے مطالبے میں غفلت یا ناقابل معافی تاخیر عدم پیروی عدم تعمیل غفلت ۔
Lachesine لیشن ایسائین ۔ ایٹروپین حسیت میں ایک متبادل ۔
Lachesis Noun امریکا کے زہریلے سانپوں کی ایک قسم ۔
Lachia Adjective لوچیا ۔ دمزج خانہ ۔ چھوٹا خانہ کسی جسم کے کسی حصہ میں خلا یا جوف ۔ اس میں مخصوص ڈھانچے تشکیل پاتے ہیں ۔
Lachin Name لاچین: ترکوں کے ایک قبیلے کا نام ۔ شاہین پرندہ ۔
Lachrimalis fistula Noun ناسور چشم
Lachryma Adjective آنسو ۔
Lachryma christi Noun کوہ وسوویس کی وادی میں بننے والی شرابوں میں سے کوئی ۔
Lachrymal اشکی ۔ آنسُووں کے مُتعَلِق ۔ کَوّے کی ہَڈّی ۔ یہ چہرے کی سب سے چھوٹی ہَڈّی ہوتی ہے
Lachrymal apparutus Adjective آنسو بہانے والی نالی ۔
Lachrymal bone Adjective آنکھ کے گولے کی ایک ہڈی ۔
Lachrymal duct Adjective آنسو خارج کرنے والی نالی ۔
Lachrymal gland Adjective لیکریمل گلینڈز ۔ اشکی غدود ۔ آنسو پیدا کرنے والے غدود ۔ فقاریہ جانداروں کی آنکھوں کے بیرونی گوشے میں پائے جاتے ہیں ۔
Lachrymal mood آنسووں سے مُتعلِق يا مَخصُوص ۔ اشکی ۔ سَرشَکی ۔
Lachrymal sac Noun آنسوﺅں کی تھیلی
Lachrymallacrimal
Lachrymals Noun اشکی اعضاءاشکی دورے
Lachrymaose Noun اشک آلود اشک ریز
Lachrymary Noun, Adjective آنسوﺅں کا ۔ دمعی ۔ محرک اشک فشانی ۔