English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Labour market Noun مزدوری کا بازار ۔ مزدوری طلب و رسد ۔
Labour mobilisation کار آواری مزدور محنت ۔
Labour of love مرغوب کام ۔خوشگوار کام ۔ پسندیدہ کام ۔
Labour organizatian Adjective تنظیم محنت ۔
Labour pains Noun درد زہ ۔
Labour party Noun مزدور اتحاد انجمن ۔ مزدور جماعت ۔
Labour piracy زیادہ اجرت کی کشش دے کر کسی آجر کے ہاں سے ہٹانا ۔
Labour productivity Adjective محنت کی پیدا آوری ۔
Labour studies Adjective آجرو اجیر کے مابین تعلقات اور اجیر کے حالات کا مطالعہ ۔
Labour theory of value لاگت محنت کا نظریہ ۔
Labour theory of value econ Adjective قدر کا نظریہ محنت ۔
Labour turnover نکاسی محنت ۔ تدویر محنت ۔
Labour union مزدوروں کی انجمن تنازعات ۔
Labour unionbritlabour union
Labour yard قید خانے یا محتاج خانے کا باڑہ جہاں قیدیوں یا محتاجوں سے زبردستی کام لیا جاتا ہے ۔
Laboured Verb محنت کی ۔
Labouredlaboured
Labourer Noun محنت کرنے والا ، تکلیف اٹھانے والا ، مزدور ۔
Labourerlabourer
Labourers have not dug the well Phrase مزدور کنواں نہیں کھود چکے ہیں
Labouring heart Idiom پریشان دماغ ۔
Labouring oar Noun چپو جسے چلانے کے لئے سخت محنت کی ضرورت ہو ۔
Labouring wearied outq 88 3
Labouringlaboring
Labouringly Adverb جدوجہد کرتے ہوئے ۔ تکلیف اٹھاتے ہوئے ۔
Labourism Noun لیبر پارٹی کے اصول یا عقائد ۔
Labourist Noun حامی مزدوران ، مزدوروں کے حقوق کا حامی ۔
Labouristlabourite
Labourite Noun لیبر پارٹی کا رکُن ۔ لیبر پارٹی کا حامی ۔ لیبر پارٹی کا خیر خواہ ۔
Labourlabor