lac insect – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

لیک انسیکٹ ۔ لاکھی حشرات ۔ نہایت مفید چھوٹے چھوٹے حشرات مادہ حشرہ لاکھ نما مواد میں ملفوف ہوتی ہے ۔ یہ رال یا لاکھ اس کے اپنے غدود خارج کرتے ہیں ۔ اس سے جبڑا لاکھ بنائی جاتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu