English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Kerosine کیوو سین ، مٹی کا تیل ۔ پیٹرولیم کی ریفائننگ کے دوران حاصل ہونے والی مصنوعات میں سے ایک ہے ۔ اسے ایندھن کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ اسے روشنی پیدا کرنے اور حرارت پیدا کرنے کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے ۔ اس کی بوائیلنگ رینج 160 سے 250 درجے سینٹی گریڈ ہے ۔
Kerr cell Noun کر سیل ۔
Kerr cell a cellof liquid nitrobenzene between crossedpolaroids across which an electric field can be applied
Kerr effect two separate effects inoptics Phrase کراثر : بصریات میں دو مختلف اثرات ۔
Kerria Noun (نَباتِيات) کيرِيا ۔ گُلاب کی نَسل کی ايک جھاڑی ۔ کيری کے پھول ۔
Kerrie keerie
Kerry Noun کِرّی ۔ آئر لينڈ کا ايک چھوٹے قَد اور کالے رَنگ کا دُودھ دينے والا مُويشی ۔
Kerry blue Noun ٹیریر کُتوں کی ایک نسل ۔ ٹیریر نسل کا کُتا جِس کے جِسم پر خاکستری رنگ کے بال ہوتے ہیں ۔
Kerry blue terrier Noun ٹيرِيَر کُتّا ۔ايک قِسم کا ٹيرير کُتّا ۔
Kersey Noun, Adjective پَٹُو ۔ پَٹی ۔ موٹی بافت کا اُونی يا اُون اور سُوت سے بَنا ہُوا کَپڑا ۔
Kerseymere Noun کَشميرا ۔ عُمدَہ اُون سے دو سُوتی بافت کا بُنا ہُوا کَپڑا ۔ ايک قِسم کا پَشمينَہ ۔
Kerseynette اُونی اور کَتان کا بنا ہوا کپڑا ۔
Kertatinization Noun کیراین چڑھانا
Kerygma Noun تَبليغ ۔ اللہ کی وَحدانِيَت اور نبیِ مُکَرَّم مُحَمَّد ﷺ کی بَتائی ہُوئی تَعليمات کی تَبليغ ۔
Kesleplip
Kestrel Adjective کیسٹرل ۔ لٹورا ۔ ترمتی ۔ چھوٹا عقاب ۔ اس کی لمبائی ۳۰ سے ۴۵ سینٹی میٹر ہوتی ہے ۔ ہوا کی طرف سر رکھ کر دیر تک فضا میں ایک ہی جگہ رہنے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔
Ket Noun کچا گوشت ۔ مردار ۔سڑا ہوا گوشت ۔
Ketal کیٹل ۔ ایک نامیاتی مرکب جو الکحل اور کیٹون سے بنتا ہے ۔
Ketalar کٹیلیئر ۔ کیتٹلامین ہائیڈروکلورائیڈ ۔
Ketamine hydrochloride کیٹامین ہائیڈروکلورائیڈ ۔ ٹیکے کے ذریعے سن کرنے والا عامل ۔
Ketanemia Verb خون میں کے ٹون کا ہو جانا ۔
Ketch Noun جَلاد ۔
Ketch shipg Adjective دو مستولی چھوٹا جہاز کیچ آگے اور پیچھے دو مستولوں والا چھوٹا بحری جہاز بڑا مستول سامنے اور چھوٹا عقبی سمت میں لیکن پتوار کے سامنے ہوتا ہے ۔
Ketchup ٹماٹر کی چٹنی ۔
Ketchupcatchupcatsup
Ketectom Verb کسی پھوڑے کے سخت حصے کو نکالنا ۔
Ketene Noun کيٹين ۔ ايک زہريلی بے رَنگ تيز بُو والی گيس ۔
Ketene a colourless gas of formula h2cco used in the manufacture of aspirin
Ketene ch2 cco
Ketine Noun کیمیا: ایک قسم کا مائع ۔