English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ketonuria کیتونیت ۔ خون میں کیتون اجسام ، ایسٹیو ایسٹیک ایسڈ اور ایسٹیون کے جمع ہونے سے ابھرنے والی کلینکل پکچر ۔
Ketonuria acetonuria Noun پیشاب میں کیٹون باڈیر کا جمع ہونا ۔
Ketoprofen Noun سوزش دور کرنے والی دوا اس کا داخلی استعمال وجع المفاصل دور کرتا ہے ۔ سائیڈ افیکٹس برائے نام ہیں لیکن کبھی کبھار بدہضمی ہوجاتی ہے ۔ تجارتی نام ہے ۔
Ketose کیٹوز ۔ شوگر رکھنے والا طاقتور کیٹو ( co) گروپ جس میں کیٹو پینٹوز اور کیٹو ھیکسوز شامل ہیں ۔
Ketosis Noun جسم کے بافتوں میں کیٹون باڈیز کا بڑھ جانا ۔ نیز دیکھیے کیٹونوریا مذکورہ بالا ۔
Ketosis diabetic ذیابیطسی کیتونیت (خون میں کیتون اجسام ایسیٹوایسٹک ایسیٹون (Aceton) کے جمع ہو جانے سے ابھرنے والی کلینکل پکچر
Ketosteriods سَٹیرائدز ہارمُونز جِن میں ایک کَیٹِو گَروہ ہوتا ہے اور بُنیادی رَنگ ساخت میں آکسیجَن کے ایک سالمے کے اِضافہ سے بَنتے ہَیں
Ketosteroids کیٹوسٹیرائڈز ۔ سٹیرائڈز ہارمونزجن میں ایک کیٹو گروہ ہوتاہے اور بنیادی رنگ ساخت میں آکسیجن کے ایک سالمے کے اضافہ سے بنتے ہیں ۔
Ketotic Adjective کیٹوٹی ۔ چِکنائیوں کے انہضام اور ذیابیطس سے تعلق رکھنے والی کیفیت کے مُتعلق ۔
Ketouria Greek کَیتُون بَولی ۔ پَیشاب میں کَیتُون
Ketovite کیٹو وائیٹ ۔ مائع اور گولیوں کی صورت میں دستیاب بہت سے وٹامنز پر مشتمل ہے ۔
Ketoximes کیٹوزائمز ۔ نامیاتی مرکبات جن میں 7c=noh گروپ ہوتا ہے انہیں کیٹون اور ہائیڈ روکسل امائن تشکیل دیتے ہیں ۔ p امائنز میں تحلیل ہو جاتے اور اس وقت بیک مین ری اریج منٹ سے گزرتے ہیں جب سلفیورک ایسڈ کے ساتھ ٹریٹ کیا جاتا ہے ۔
Kettle Noun کیتلی ، پتیلی ، دیگچی ، بھبکا ۔
Kettle drum
Kettle holder Noun کیتلی کو پکڑ کر اُٹھانے کا کپڑا ۔
Kettle hole Noun بَرتن کا سوراخ ۔
Kettle of fish Noun بے ڈھَب حالَت ۔ پَريشان کُن مُعاملَہ ۔ مُعاملَہ زيرِ غور ۔
Kettle stitch Noun جلد سازی: کتاب کے سرے اور نیچے کی گرہ ۔
Kettledrum Noun نَکارَہ ۔ ڈَنکا ۔ نوبَت ۔ ايک طَرَح کا ڈھول ۔
Kettledrummer Noun نقّارچی ۔ ایک پیالہ نُما ڈھول ، دمدمہ ، جِس پر جِھلّی منڈھی ہوتی ہے اور کَسی جاسکتی ہے ۔
Kettleful Noun کیتلی بھر مقدار ۔ اِتنی مقدار جو کیتلی میں سما جاۓ ۔
Kettleholder Noun گرم کیتلی پکڑنے کا اوزار ۔
Kettlful Noun کیتلی بھر چیز ۔
Ketyls کیٹائلز ۔ کیٹونز کے ریڈیکل این آیونز کے گہرے رنگو ں کے نمک مثلاً [ k[oc(ch3)2 چونکہ پانی وافر مقدار میں پایا جاتا ہے چنانچہ h2o کو مستقلہ حیثیت حاصل ہوتی ہے ۔ نامیاتی کمسٹری میں اصطلاح ایسڑز اور نائٹرائلز کی آب پاشیدگی کے لیے استعمال ہوتی ہے ۔
Keumars Noun, Name, Historical کیومرث (1290ء) خاندان غلاماں کا آخری بادشاہ تھا۔ وہ معز الدین کیقباد کا بیٹا تھا ،والد کی بیماری اور قتل کے بعد تخت نشین ہوا۔ تاہم جلال الدین فیروز خلجی نے اسے اقتدار سے ہٹا کر خود تخت حاصل کرلیا۔ اس طرح سلطنت دہلی کے پہلے خاندان کی حکومت کا خاتمہ ہو گیا۔
Keuper Noun س گانہ نظام کا بالائی حصہ۔
Kevel Noun لکڑی کا گول ٹکڑا ۔ڈنڈا ۔ سونٹا ۔گتکا ۔
Kevel hammer Noun پتھر توڑنے والا ہتھوڑا ۔ تیشہٴ سنگ تراش ۔
Kevlar کیولر: ایک آرامڈ فائیبر جو اپنے وزن کی وجہ سے بہت مضبوط ہوتا ہے ۔
Kew gardens Noun کیو گارڈن ۔ لندن کامشہور نباتاتی باغ ۔