kerosine – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

کیوو سین ، مٹی کا تیل ۔ پیٹرولیم کی ریفائننگ کے دوران حاصل ہونے والی مصنوعات میں سے ایک ہے ۔ اسے ایندھن کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ اسے روشنی پیدا کرنے اور حرارت پیدا کرنے کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے ۔ اس کی بوائیلنگ رینج 160 سے 250 درجے سینٹی گریڈ ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

مٹی کا تیل جو خصوصاً جیٹ انجنوں اور گھریلو چولھوں میں اِستعمال ہوتا ہے ۔ پیرافین ۔

🔹 Roman Urdu