English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Ketinurai | Greek | کَیتُونیت ۔ خُون میں کَیتُون اجسام ، |
| Keto | Prefix | سابقہ کیتون کی شکل۔ |
| Keto enol tautomerism | کیٹو اینول حرکی ہم ترکیبی ۔ ٹاٹو میرزم ( حرکی ہم ترکیبی کی وہ قسم جو کیٹونز میں ایک ہائیڈ روجن ایٹم کی الکائل گروپ سے کار بونائل گروپ کو ہجرت کے نتیجہ میں پیدا ہوتی ہے ۔ اس طرح کیٹون مالیکیولز کے علاوہ پائے جانے والے ایسی ٹون ناسیر شدہ الکوحل کا ڈھانچہ رکھنے والے مالیکیولز کا تھوڑا سا تناسب رکھتے ہیں ۔ | |
| Keto enol tautomerism | کیٹو اینول حرکی ہم ترکیبی ۔ ٹاٹو میرزم ( حرکی ہم ترکیبی کی وہ قسم جو کیٹونز میں ایک ہائیڈ روجن ایٹم کی الکائل گروپ سے کار بونائل گروپ کو ہجرت کے نتیجہ میں پیدا ہوتی ہے ۔ اس طرح کیٹون مالیکیولز کے علاوہ پائے جانے والے ایسی ٹون ناسیر شدہ الکوحل کا ڈھانچہ رکھنے والے مالیکیولز کا تھوڑا سا تناسب رکھتے ہیں ۔ | |
| Keto pentose | کیٹو پینٹوز ۔ پانچ کاربن ایٹم رکھنے والی کیٹو شوگر ۔ | |
| Ketoacid uria | Noun | پیشاب میں کیٹو الیڑ کی موجودگی |
| Ketoacidosis | خون کا کیتونی (Ketone(کیتون اجسام، نامیاتی مرکبات کا سلسلہ))ترشاؤ، تیزابی دمویت | |
| Ketoaminoacidemia | Noun | پیشاب میں میپل شربت کی موجودگی کا عارضہ |
| Ketobutyric acid | Noun | ایسی ٹوایٹک الیڈ |
| Ketoconazole | Noun | ایک قسم کا مرض جس میں قے سر درد اور اونگھ وغیرہ آتی ہے ۔ ٹریڈ نیم ہے ۔ |
| Ketogenesis | Noun | کیسٹون باڈیز بننا |
| Ketogenetic | Adjective | کيٹون زا ۔ کيٹون سے مُتعلِق ۔ |
| Ketogenic | Adjective | کیتون کا یا اس سے متعلق ۔ |
| Ketogenic dieet | کَیتُون زا غَذا ۔ چَربی کی مِقدار کا زیادہ ہو جانا | |
| Ketogenic diet | کیتون زاغذا ۔ چربی کی زیادہ مقدار ہونا ۔ | |
| Ketogenic fish | Noun | زیادہ چکنائی اور کم مقدار میں گوشت اور نشاستہ دار غزا |
| Ketogensis | Noun | (طِب) کيٹون زائی ۔ جِسم کے اندَر کيٹون کی پيدائش ۔ |
| Ketohexose | کیٹو ھیکسوز ۔ ایک کیٹوز شوگر جس میں کاربن کے چھ ایٹم ہوتے ہیں یہ کیٹون گروپ ( گلوکوز ) رکھتی ہے ۔ | |
| Ketohexose a | Phrase | کیٹو ہیکسوز۔ ایسا مونوسکرائیڈ جو کاربونل کاربن پر کیٹون ساخت رکھتا ہے اور اس میں چھے کاربن ایٹم پائے جاتے ہیں ۔ |
| Ketol | Noun | (کيمِيا) کيٹول ۔ نامياتی مُرَکَّب جِس ميں الکحل اور کيٹون شامِل ہوتے ہيں ۔ |
| Ketols | کیٹولز ۔ ایسے نامیاتی گروپ جو ایک کیٹو اور ایک الکحل گروپ رکھتے ہیں ۔ گلائی کولز کی آکسیڈیشن یا کیٹون کے دو مالیکیولز کی تکثیف سے تشکیل پاتے ہیں ۔ یہ کیٹونز اور الکوحل دونوں کے خواص دکھاتے ہیں ۔ | |
| Ketolysis | Noun | کیسٹون باڈیز کی پاشیدگی یا تحلیل |
| Ketonaemia | Greek | کَیتُون الام ۔ خُون میں کَیتُون اجسام |
| Ketone | Phrase | نامیاتی مرکبات کا سلسلہ جن کا عمومی فارمولا O=R-C-R ہے جہاں R اور R یک گرفتہ ہائیڈرو کاربنریڈیکلز یا الکائل گروپس ہیں ۔ ان کی سادہ ترین مثال پروپانون CH3COCH3 ہے |
| Ketone bodies acetone bodies | — | — |
| Ketonebody | Noun | کيٹون جِسم ۔ ذيابيطَس کے مَريض کے خُون يا پيشاب ميں ايسيٹون تيزاب کی موجُودگی ۔ |
| Ketonemia | Noun | خون میں کیٹون اجسام کی موجودگی ۔ |
| Ketones | کیٹونز ۔ نامیاتی مرکبات کا سلسلہ کا عام ضابطہ RR,C,O ہے ۔ R اور ، R الکائل گروپ کو ظاہر کرتے ہیں ۔ یہ ایلی فیٹک ، ایلی سائیکلک ، ایرومیٹک یا ملے جلے کیٹونز ہو سکتے ہیں ۔ سائیکلک کیٹونز میں کار بونائل گروپ کا کا ربن حلقہ کا ایک حصہ بناتا ہے ۔ اس کی تشکیل 400 سینٹی گریڈ درجہ حرارت پر ایسڈ کے بخارات کی تھوریئم پر گزارنے سے ہوتی ہے ۔ | |
| Ketonic | Adjective | کيٹون سے مُتعلِق ۔ |
| Ketonic acid | Noun | کیمیا: کتونک ایسڈ ۔ |