kestrel – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

کیسٹرل ۔ لٹورا ۔ ترمتی ۔ چھوٹا عقاب ۔ اس کی لمبائی ۳۰ سے ۴۵ سینٹی میٹر ہوتی ہے ۔ ہوا کی طرف سر رکھ کر دیر تک فضا میں ایک ہی جگہ رہنے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

شِکرا ۔ باز ۔ ايک عام چھوٹا باز ۔ لَٹورا ۔ تُرمَتی ۔

🔹 Roman Urdu