English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Kerite Noun ایک قسم کا خام ربر کو جو ٹیلیگراف کے تاروں پر لگایا کاتا ہے
Keritheraphy Noun طب ۔پیرافی علاج ۔
Keritherapy Noun پیرا فینی علاگ
Kermani Name کرمانی: مہربانی کرنے والا ۔ کرم کرنے والا ۔
Kermes Noun قَرمَز ۔ سُرخ رَنگ جو مادَہ کيڑے کے خُشک اجسام پَر مُشتَمِل ہوتا ہے ۔
Kermes mineral Noun شوخ سرخ رنگ کے سرمے کا غیر قلمدار ٹری سلفائیڈ ۔
Kermes oak Noun اوک کی ایک قسم جس میں قرمز پائے جاتے ہیں ۔
Kermes oak Noun اوک کی ایک قسم جس میں قرمز پائے جاتے ہیں ۔
Kermesite Noun ایک خام سرخ سرمہ جو آکسائیڈ اور سلفائیڈ کا مرکب ہوتا ہے ۔
Kermiskermesskirmess
Kermit Noun کرمٹ ۔ ایک فائل ٹرانسفر پروٹوکول جو کمپیوٹرز کے مابین ایکسنکرونس کمیونیکیشنز میں استعمال ہوتا ہے ۔
Kern Verb بیج بونا ،نیز پھلوںکا ۔ پک جانا یا تیار ہو کانا ۔
Kernal کرنل ۔ مغز ۔
Kerned Adjective حرف کو دراز کیا ہوا ۔
Kernel Adjective کیرنل ۔ مغز ۔ گری ۔ گودا ۔ سخت خول میں پایا جانے والا بیج ۔ اخروٹ ۔ بادام وغیرہ کا قابل خوردنی حصہ ۔
Kernel 1 the set of elements of agroup
Kernelled eld
Kernelly Adjective مَغَز دار ۔ گِری دار ۔
Kernelly ely
Kernicterus Noun نومولود کا ایک مرض جس میں بچے کے ذھن میں صفرا کے باعث بہراپن ضعف بصر باضمے کی خرابی ۔ اور بولنے میں نقص ہوجاتا ہے ۔
Kernig s sign Noun دماغ کی جھلیوں کا ورم جس میں ٹانگوں کے پٹھے اس حد تک اکڑ جاتے ہیں کہ مریض ٹانگیں سیدھی نہیں کرسکتا ۔
Kernings sign
Kernings sign
Kernite or rasorite کرنائٹ یا ریزو رائٹ ۔ ایک ہائیڈریٹیڈ سوڈیم بوریٹ جو کیفیورنیا میں پایا جاتا ہے اور بورون مرکبات کا بڑا ذریعہ ہے ۔
Kernkerne
Kernkerne
Kerosene Noun مٹی کا تیل ، گیس کا تیل ، میلا پٹرول ۔
Kerosene kerosine a fraction of pertroleum which is burnt in turbine engines it is a mixture of hydrocarbons with a rabge of roughly 11 to 14 carbon atoms
Kerosene oil مٹی کا تیل ۔
Kerosenekerosinecoal oilbritparaffinparaffin oil