English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Keratoscope Noun طب۔ قرنیہ بیں ۔
Keratose Adjective سینگ کے سے مادے کا ۔
Keratosickeratotic
Keratosis Noun طب ۔قرنیت ۔
Keratosis keratoma Noun ایک جلدی مرض جس میں جلد موثی ہوجاتی ہے ۔
Keratosiskeratodermakeratoma
Keratotic Adjective قرنی جلد سے مُتعلق ۔ قرنی ۔
Keratotome Noun جرأحی ۔قرنیہ تراش ۔
Keratotomy Noun جرّاحی ۔قرنیہ شگافی ۔
Keratotorus Noun قرنیہ کا بٹوہ کی طرح ابھر آنا
Keratoza acne Noun سینگ نما دانے
Keraungraph Noun موسمیات۔ رعدنگار ،رعد و برق سنج ۔
Keraunoneurosis Noun آسمانی بجلی کی کڑک کا اعصابی خوف
Keraunophobia Adjective بجلی کا خوف ۔
Kerb Verb سنگ حاشیہ سے درست کرنا یا آراستہ کرنا ۔
Kerb broker stk Adjective ایسی ھنڈیوں کی فروخت کا دلال جن کا لین دین صرافہ بازار یا اسٹاک ایکسچینج میں نہیں ہوتا ۔
Kerb market stk Adjective ایسی ھنڈیوں کی فروخت کا بازار جن کا لین دین صرافہ بازار یا اسٹاک ایکسچینج میں نہیں ہوتا ۔
Kerb stone broker Noun امریکا ۔دلال ،اسٹاک اکسچینج کا ممبر نہیں ،جو صرافہ کا کام سڑک پر کرتا یے ۔
Kerb stonekirb
Kerberos or kerberos Noun کربیروس ۔ نیٹ ورک کی تصدیق کرنے والا ایک پروٹوکول جسے ایم آئی ٹی نے فروغ دیا ۔
Kerbing Noun وہ پتھر جِس سے پُشت بان بنا ہو ۔
Kerbs cycle citric acid cycle
Kerbstone Noun راستے کی پٹڑی کا کوئی پتھر ۔ راستے پر پڑا ہوا پتھر ۔ سڑک پر پڑا ہوا پتھر ۔
Kerchief Verb رومال لپیٹنا ۔
Kerchiefedkerchieft
Kerecid کیریسڈ ۔ ادو کسورڈین ۔
Kerf Noun چير ۔ شَگاف ۔ کوئی کاٹی ہُوئی چيز ۔
Kerfuffle Noun ہلچل ۔ گڑبڑ ۔ خلل ۔ رکاوٹ ۔
Kergymatic Adjective تَبليغی ۔ راہِ ہِدايت اور نيک اعمال کی تلقين کَرنے والا شخص ۔
Kerion Adjective ایک قسم کی دوا ۔