English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Krebs cycle | کریبز سائیکل : پائی رویک ایسڈ کی کامل تکسید کا ایک میٹا بولک طریقہ ۔ | |
| Kreig conjuctivitis | Noun | متحرک فکمیں بناتے وقت کریگ لیمپ کی روشنی سے پیدا ہونے والا آشوب چشم |
| Kremlin | Noun | ماسکو کا قلعہ جو حکومت روس کا مرکزی ادارہ ہے ۔ |
| Kremlinologist | Noun | سَوويت شَناس ۔ وہ شَخص جو سوويت يُونِيَن کی حُکُومَتی پاليسیوں اور تَدابير کا ماہر ہو ۔ |
| Kremlinology | Noun | سوويت شَناسی ۔ رُوس شَناسی ۔ |
| Krenging hook | Noun | مردہ وہیل مچھلی کے ہونٹوں کو کاٹنے والا اوزار ۔ |
| Kreutzer | Noun | تانبے کا ایک چھوٹا سِکّہ جو پہلے جرمنی اور آسٹریلیا میں رائج تھا ۔ صلیبیہ ۔ |
| Kriegspiel | Noun | ایک لڑائی کا کھیل جِس میں مہرے ایک نقشے پر فوجیوں وغیرہ کی نقل و حرکت کو ظاہِر کرتے ہیں ۔ |
| Kriegspill | Noun | جَنگی ماڈَل ۔ عسکَری عُلُوم کی تَدريس کی غَرض سے تَيّار کِيا گَيا کھيل ۔ |
| Krilium | کریلیئم ۔ زمین کی کنڈیشننگ کے لیے استعمال ہونے والے کیمیکل کا تجارتی نام ۔ | |
| Krill | Adjective | کرل ۔ چھوٹی ۵ سینٹی میٹر سے کم ۔ شرمپ جیسی بحری مخلوق ٹھنڈے سمندروں کی سطح پر لاکھوں کی تعداد میں تیرتی ہوئی دکھائی دیتی ہیں ۔ بہت سی وہیل مچھلیاں ان کو اپنی خوراک بناتی ہیں ۔ |
| Krimmercrimmer | — | — |
| Kris | Noun | ملایا اور انڈونیشیا کا لہریے دار پھل والا پیش قبض ۔ |
| Krishin chandar | Noun, Name, Literary, Historical | کرشن چندر کی ابتدائی شہر ت اور مقبولیت کا سبب ان کا رومانی طرز نگارش ہے۔ وہ طبعاً رومانی فنکار تھے۔ لیکن ان کا کمال یہ ہے کہ وہ زیادہ دیر تک اس رومانی فضا ءمیں کھوئے نہیں رہے اور جلد ہی اس فضا سے نکل کر وہ حقائق کی دنیا کی طرف گامزن ہوگئے۔ ان کے مشاہدے کی دنیا بڑی وسیع ہے۔ وہ اپنے موضوعات ، اپنے گرد وپیش کی دنیا سے لیتے ہیں ۔ یہی وجہ ہے کہ ان کے موضوعات میں سماجی معاشی اور سیاسی زندگی کے مختلف پہلو شامل ہیں۔ |
| Krishma can dance beautifully and so can her sister | Adjective | کرشمہ بڑا پیارا ڈانس کر سکتی ہے اور اُس کی بہن بھی ۔ |
| Krishna | Noun | ہندو دینیات: کرشن ۔ کرشن دیوتا ۔ |
| Krishnaism | Noun | کرِش مَت ۔ ہِندُووں کی عِبادَت کا ايک عام طَريقَہ ۔ |
| Krishnaist | Noun | کرشن پرست ۔کرشن بھگت ۔ |
| Kriss kringle | Noun | سانتاکلاز ۔ سينٹ نِکولس ۔ ايک فَرضی شَخص ۔ |
| Kritarchy | Noun | اسرائیل میں اسرائیلیوں کے یہاں ججوں کی حکمرانی ۔ |
| Kroll process | طریقہ کرول : ٹائی ٹینم یا زر کوینم کو ان کی کچ دھاتوں سے علیحدہ کرنے کا طریقہ ۔ میگنیشم سے ٹائی ٹینم کلورائیڈ کی تحفیف سے ٹائی ٹیٹنم حاصل کرنے کا ایک طریقہ ۔ | |
| Kromesky | Noun | چربی میں تلے ہوۓ قیمے یا مچھلی کے کباب جِن پر کسی کھانے کی چیز کی تہ چڑھا دیتے ہیں ۔ |
| Kromogram | Noun | سہ رنگی تصویر ۔کروموگرام ۔ |
| Kromoscope | Noun | سہ رنگی تصویریں ۔ |
| Krona | Noun | سویڈن کا بُنیادی سِکّہ ۔ آئس لینڈ کا سِکّہ ۔ |
| Krone | Noun | ڈنمارک اور ناروے کا بُنیادی سِکّہ ۔ |
| Kroo | Noun | (بطور صفت) ساحل لائبیریا پر رہنے والی اور کشتی رانی میں ماہر ،حبشیوں کیا ایک قوم کا یا اس سے متعلق ۔ |
| Kross | Noun | کروس ۔ جانوروں کی کھال کی پوشاک ۔ |
| Kru | Noun, Adjective | لائبیریا کے ساحِل پر آباد ایک سیاہ فام ملاحی پیشہ قوم ۔ |
| Krukenberg tumour | ذہنی پَسماندگی کا ایک مَرض |