English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Kulala Name کلالہ ۔ زلف گھنگھریالی ۔
Kulan Noun جنوب مغربی ایشیا کا ایک جنگلی گدھا ۔ کیانگ کا ہم اصل ۔
Kulaura کلاﺅرا ۔
Kulba Name کلبہ ۔ چھوٹا سا گھر ۔
Kuldani Noun, Name, Historical بابل کے زمانے کی ایک تہذیب کا نام ہے جن کے علاقے پر بابل کے لوگوں نے حمورابی کے زمانے میں قبضہ کر لیا۔
Kulfi قلفی ۔
Kulla Name کلہ ۔ تاج پہنانا ۔
Kulsem Name کلثم ۔ حضرت عائشہ صدیقہؓ کی ایک شاگرد کا نام حضرت کثم بنت عمرو القرشیہؒ ۔
Kulsoon Name کلثوم ۔ بھرے گالوں والی ۔
Kultur Noun کَلچَر ۔ ثَقافَت ۔ تہذيب ۔
Kulture Noun تہذیب و تمدن ۔ سماج ۔ ریت و رواج ۔
Kulturkampf Noun اُنیسویں صدی کے جرمنی میں سرکاری اور کلیسائی حاکموں کے درمیان تنازعہ خصوصاً اسکولوں پر اختیار کی بابت ۔
Kumara Noun نیوزی لینڈ میں پیدا ہونے والی شکر قندی ۔
Kumisskoumiskoumisskoumyss
Kummel Noun ایک ذائقہ دار شراب جِس میں زیرہ اور کروی کے بیج ڈالے جاتے ہیں ۔
Kumquat Adjective کم کاٹ ۔ چین کا پستہ قد سدا بہار درخت ۔
Kumquatcumquat
Kunam Name کنام: چراگاہ۔ گھونسلا۔ محل ۔
Kunar Name کنار ۔ مشہور پھل بیر ۔
Kundts tube
Kung fu Noun کَنگ فُو ۔ ذاتی مُدافعت کی ايک مَشرَقی تَکنيک اور کھيل ۔
Kunkur Noun کنکر ۔چونا پتھر کی ایک قسم جو ہندوستان میں پائی جاتی ہے ۔
Kunniyat Name کنیت ۔ وہ نام جو ماں باپ بیٹا بیٹی وغیرہ کے تعلق سے بولا جائے ۔
Kuntscher nail طَویل ہَڈّیوں مَثلاً فیمَر وَغَیرَہ کو ٹھیک کَرنے میں مُستَعمَل
Kunum Name کنوم: بھید کی پورے طور پر نگہداشت کرنے والا ۔
Kunwer Name کنور: راجہ۔ بادشاہ کا جانشین ۔
Kunz ul rehman
Kunzite Noun کيلی فورنِيا ميں پائی جانے والی ايک ہَلکی اودی شَفاف مَعدنی شے جِسے جَواہرات ميں شُمار کِيا جاتا ہے ۔
Kuomintang Noun چین کی قوم پرور اور اصلاغ پسند انقلابی پارٹی ۔
Kuot ناٹ : رفتار کی اکائی جو ایک ناٹیکل میل فی گھنٹہ کے مساوی ہے ۔