krill – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

کرل ۔ چھوٹی ۵ سینٹی میٹر سے کم ۔ شرمپ جیسی بحری مخلوق ٹھنڈے سمندروں کی سطح پر لاکھوں کی تعداد میں تیرتی ہوئی دکھائی دیتی ہیں ۔ بہت سی وہیل مچھلیاں ان کو اپنی خوراک بناتی ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

کرِل ۔ کھُلے سَمَندَروں ميں رہنے والا ايک خَول دار قَشری جانوَر ۔

🔹 Roman Urdu