English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Kousar Name کوثر ۔ بہشت ۔
Kousso Noun ایک ابیسینیاتی پودے کے خشک پھول جو کرم کُش (پیٹ کے کیڑے مارنے والی) دوا کے طور پر استعمال ہوتے ہیں ۔
Kovar کوور ۔ کو بالٹ ، لوہے اور نکل کی بھرت جس کی پھیلاﺅ کی شرح شیشے کے پھیلاﺅ کی شرح کے یکساں ہوتی ہے ۔ تھرمیانک والوز اور ٹرانسسٹروں میں گلاس ٹومیٹل سیلوں کے لیے استعمال کی جاتی ہے ۔
Kow tow Verb کوٹو ۔ جھُکنا ۔ خَميدَہ ہونا ۔ کورنِش بَجا لانا ۔ عِزَّت و اِحتَرام کے لِيے ماتھا ٹيکنا ۔
Kowakab Name کواکب ۔ روشن ستارے بہت سے ستارے ۔
Kowhai Noun جِنس سوفورا کے مُختلف درختوں میں سے کوئی خصوصاً جو نیوزی لینڈ میں پایا جاتا ہے ۔
Kowtow Verb زیا دہ عزت کرنا ۔
Kowtowed Verb زیا دہ عزت کی ۔
Kp Noun باورچی کی مدد کے لیے مُقرر فوجی جوان ۔ باورچی خانے میں تعیناتی ۔
Kr کرپٹن کی علامت ۔
Kraal Noun باڑا ۔ مويشِيوں کا باڑَا ۔ افريقی ديہات ۔
Krabbes disease
Krabbes disease
Kraft Compound کرافٹ ۔
Kraft com Adjective کرافٹ کاغذ خاگی کاغذ بھورے رنگ کا لپیٹنے کے لیے استعمال ہونے والا کاغذ جو لکڑی کے گودے سے بنایا جاتا ہے اور کاغذ کے لفافے یا تھیلے کے طور پر استعمال ہوتا ہے ۔
Krait Adjective کریٹ ۔ کرایت ۔ انتہائی زہریلے سانپ ۔ سر ڈھال سے ڈھکا ہوا اور پیٹ چوڑی طشتریوں جیسے کھپریل سے اٹا ہوتا ہے ۔ دم گول ہوتی ہے ۔ مخروطی نہیں ۔
Kraken Adjective کریکن ۔ افسانوی سمندری عفریت ۔ کہا جاتا ہے کہ یہ ناردے کے ساحلوں پہ نمودار ہوتا ہے ۔
Krall Verb احاطہ بند کرنا ۔ باڑے میں لینا ۔باڑے میں گھیرنا ۔
Krameria Noun نباتیات: پھیلی ہوئی شاخوں والی چھوٹی جھاڑی جو امریکا میں عام پائی جاتی ہے ۔
Krang Noun مردہ وہیل مچھلی جس کے ہونٹ کاٹ کر الگ کر لیے گئے ہوں ۔
Krani Name کرانی: عیسائی ۔ نصارنی ۔ کرسچن ۔
Krans Noun سیدھی چٹان ۔ عمودی چٹان ۔ لمبی چٹان ۔
Krantz Noun چٹانوں کی دیوار جو کسی پہاڑ یا چوٹی کو گھیرے ہوئے ہو ۔
Kratercrater
Kration Noun کے راشَن ۔ جَنگِ عظيم دوم ميں ہَنگامی اِستِعمال کے لِيے تَيّار کَردَہ خوراک کا بَند ڈِبَّہ ۔
Kraurosis Noun اعضا کا سکڑنا بالخصوص دیرینہ سال خواتین میں فرج کا ۔
Kraurosis valve پَژمَردَگی ۔ فَروج ۔ ویجائینَل اِنٹرائٹَس کی تَباہ کُن حَالَت
Kraurosis vulvae بَیضَہ دان کا ثانوی ناسُور ۔ اوّلی بَڑھاو مِعدَہ میں ہوتا ہے
Krause wolfe graft Noun مکمل جلد کی پیوندکاری
Kraut Noun کراوٹ ۔ جَرمَن فَوجی کے لِيے اِستِعمال ہونے والی تَحقير آميز اِصطَلاح ۔