English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Koronion Noun (علم النجوم) ثاجینہ ۔
Korsacoffs psychosis syndrome
Korsak off psychosis or syndrome Adjective ہذیانی کیفیت ، پاگل پن کی سی کیفیت ، بے ہوشی اور غفلت ، زیادہ شراب نوشی کے باعث پیدا ہوتی ہے ۔
Korsakoffs
Kosar Name کوثر ۔ جنت کی ایک ندی بہشت کا ایک حوض ۔
Koser Name کوثر : بہشت کی ایک نہر کا نام ۔ ایک حوض کا نام جو جنت میں ہے ۔
Koshak Name کوشک ۔ ایوان ۔ محل ۔
Koshala Name کوشالہ ۔ پھولوں کا تار ۔
Koshar Noun ایسی دکان جہاں یہودی شرع کے مطابق کھانا تیار ہوتا ہے ہو ۔
Kosheed Name کوشید ۔ روشنی ستارے ۔
Koshek Name کوشک: محل ۔ قصر ۔
Kosher Noun یہودیوں کی شرع کے مطابق تیار کیا گیا کھانا ،یا ایسے کھانے کی دکان ۔
Kosherkasher
Koshi Name کوشی ۔ کوشش کرنے والی ۔
Koshia Name کوشیہ ۔ درخشاں ستارے ۔
Koshiar Name کوشیار ۔ ایران کے ایک مشہور حکیم کا نام ۔
Koshid Name کوشید ۔ درخشاں ستارے منور تارے روشن ستارے ۔
Koshyar Name کوشیار : ایران کے ایک مشہور حکیم کا نام ۔
Kotal Noun تِنگ گھاٹی ۔ درہ ۔ گھاٹی کی اُبھری ہوئی سَطح ۔
Kotek Name کوتک: ڈنڈا ۔ چھڑی ۔ لاٹھی ۔/
Kotinum Adjective اخراج پیشاب ۔
Koto Noun کوٹو ۔ آلہ موسيقی ۔ جِس کے تيرَہ تار آواز پيدا کَرنے والے حِصّے تَک لَگے ہوتے ہيں ۔
Kotow Noun چینیوں کی رسم ، زمین بوسی ، زمین بوس ہونا ، سجدہ کرنا ۔
Kotri railway station
Kotwalee Noun کوتوالی۔ تھانہ ۔ پولیس اسٹیشن ۔
Koukab Name کوکب ۔ تا رہ ۔
Koukaba Name کوکبہ ۔ ستارے ۔ شان ۔
Koulan Noun گھوڑے کی مثل چوپایوں کی ایک قسم ۔
Koumiss Noun ایک نشہ آور مشروب جو گھوڑی کے دودھ سے تیار کیا جاتا ہے ۔ ایشیائی خانہ بدوشوں میں رائج ۔
Kourbash Noun ترکی اور مِصر میں رائج تعزیری کوڑا خصوصاً جو دریائی گھوڑے کی کھال سے تیار کیا جاتا ہے ۔