kroll process – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

طریقہ کرول : ٹائی ٹینم یا زر کوینم کو ان کی کچ دھاتوں سے علیحدہ کرنے کا طریقہ ۔ میگنیشم سے ٹائی ٹینم کلورائیڈ کی تحفیف سے ٹائی ٹیٹنم حاصل کرنے کا ایک طریقہ ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

کردل کا طریقہ ۔ دھاتی ھیلائیڈز کی تخفیف میکنیشیم ، سوڈیم یا کیلشیم کے ذریعے کرنے کا مخصوص طریقہ ۔ اس طریقہ کار کے ذریعے ٹیٹیئم کو اس کی کچ دھات سے میگنیشیم کے ساتھ الگ کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu