English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Kruman | Noun | حبشیوں کی وہ نسل جو لائبیریا کے ساحل پر رہتی ہے۔ |
| Krummhorn | Noun | قرون وسطیٰ کی ایک دہری نے والی نیچے سے مُڑی ہوئی بانسری ۔ |
| Kryo | Prefix | جزو ترکیبی بمعنی پالا ۔ برف ۔ |
| Kryokinetic | Adjective | کیریو کائی نیٹک ۔ نوات حرکی ۔ خیطت ۔ بالواسطہ تقسیم ۔ |
| Kryolite | Noun | (معدنیات) گرین لینڈی بلور ۔ کرائیو لائٹ ۔ |
| Kryolymph | Adjective | کریولمف ۔ نووی لمف ۔ نووی رس ۔ نیوکلیئر رس یا نیو کلیو پلازم ۔ نیو کلیا پلازم کے شکبہ میں موجود بچہ دانی ۔ |
| Kryometer | Noun | برف پیما ۔ |
| Kryptol | کرپٹول ۔ گریفائیٹ ، کار بورنڈم اور کلے کا ایک مکسچر ، برقی بھٹیوں میں برقی مزاخمت کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ | |
| Krypton | کرپٹون :ایک عنصر ۔ ایٹمی وزن 83.8 ، ایٹمی نمبر 36 ، ایک غیر عامل گیس جو فضا میں موجود ہے ۔ | |
| Krypton kr | — | — |
| Kshatriya | Noun | ہندووٴں کی چار جاتیوں میں سے دُوسرے درجے کی جاتی یا سماجی طبقہ ۔ |
| Ksr terminal | Noun | کے ایس آر ٹرمینل ۔ کیِ بورڈ کے سٹینڈ/ ریسیو ٹرمینل کا اختصار ۔ |
| Ku klux klan | Noun | کوکلَس کلان ۔ مُتحِدَّہ امريکا ميں قائم ايک خُفيَہ انجُمَن ۔ |
| Ku kluxer | Noun | کوکلَس کلان تَنظيم کا رُکَن ۔ |
| Ku kluxism | Noun | کوکلَس کلان تحريک يا نَظَرِيَہ ۔ |
| Kubra | Name | کبریٰ ۔ بڑی ۔ عظیم ۔ |
| Kuchen | Noun | خَميری آٹے سے تَيار ہونے والے ميٹھے کافی کيک کی ايک قِسم ۔ |
| Kuciferous | Adjective | منور ۔ روشن ۔ واضح ۔ تنویری ۔ |
| Kudawand | Name | خداوند : مالک ، مراد اللہ تبارک وتعالی کی ذات اقدس ۔ |
| Kuder preference record | Adjective | پیشہ ورانہ دلچسپیوں کی پیمایش کا سوال نامہ ۔ |
| Kudize | Verb | شہرت ۔ شہرہ ۔ ناموری ۔ نیک نامی ۔ |
| Kudos | Noun | بول چال ، نیک نامی ، شہرت ، شہرہ ۔ |
| Kudu | Noun | دو افریقی ہرنوں یا ان میں سے کوئی جِن کے بدن پر سفید دھاریاں ہوتی ہیں اور سینگ بل کھاۓ پیچ دار ۔ |
| Kudzukudzuvine | — | — |
| Kuehneosauridae | Adjective | کیونیو ساریڈا ۔ اڑن چھپکلیاں ۔ لمبی جست لگانے والی چھپکلیوں کا خاندان ۔ اس میں ابتدائی قسم کی چھپکلیاں بھی شامل ہیں جو ٹریاسک دور میں زندہ تھیں ۔ |
| Kufan | Name | کوفان : ریت کا تودہ۔ عزت ۔ سرداری ۔ |
| Kufic | Noun, Adjective | کوفی ۔ عربی کی ایک قدیم روش قلم ۔ اِس خط کا یا اِس طرز کے ٹائپ میں ۔ |
| Kukang | Noun | سست گام یا سست قدم لورس ۔ ایک قسم کا لنگور ۔ |
| Kukri | Noun | گرکھوں کا خاص ہتھیار ، کھکھری ، ایک خمدار چُھری جو نوک کے قریب چِپٹی ہو جاتی ہے ۔ |
| Kulak | Noun | کولاک ۔ اُنيسويں صَدی کا امير رُوسی کاشتکار ۔ |