krait – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

کریٹ ۔ کرایت ۔ انتہائی زہریلے سانپ ۔ سر ڈھال سے ڈھکا ہوا اور پیٹ چوڑی طشتریوں جیسے کھپریل سے اٹا ہوتا ہے ۔ دم گول ہوتی ہے ۔ مخروطی نہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

کرايت ۔ بينگرُوس جِنس کے زہريلے سانپوں کی ايک قِسم ۔

🔹 Roman Urdu