kovar – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

کوور ۔ کو بالٹ ، لوہے اور نکل کی بھرت جس کی پھیلاﺅ کی شرح شیشے کے پھیلاﺅ کی شرح کے یکساں ہوتی ہے ۔ تھرمیانک والوز اور ٹرانسسٹروں میں گلاس ٹومیٹل سیلوں کے لیے استعمال کی جاتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu