English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Kook Noun عجيب شَخص ۔ نِرالا ۔ خَبطی ۔ پاگَل شَخص ۔
Kookaburra Noun کوکا بھُورا ۔ ايک قِسم کی رام چِڑيا ۔
Kookiness Noun خبطی پن ۔ بھدہ پن ۔ احمق پن ۔
Kooky Adjective خَبطی ۔ ہونَق ۔ جُنُونی ۔
Koolah Noun کولا: آسڑیلیا کا ایک دودھ پلانے والا جانور ،جو درختوں پر رہتا ہے۔
Koop Noun خرید ۔ سوداد ۔ طے کرنا ۔ خرید و فروخت ۔
Kop Noun ٹیلا ۔ چوٹی ۔ پہاڑی ۔ تماشائیوں خصوصاً گھریلو ٹیم کے طر فداروں کے لیے اُونچی نشِست گاہ ۔
Kopec Noun روسی سِکّہ ۔ روبل کا سواں حِصّہ ۔
Kopi Noun جپسم میں ۔ پِسی ہوئی شکل میں ۔
Kopje Noun جنوبی افریقہ میں ایک چھوٹی پہاڑی کا نام ۔
Kopla Name کوپلہ ۔ کونپل بلبلہ کلی زلف گیسو ۔
Kopliks spots
Kopliks spots
Koppie Noun چھوٹی پہاڑی ۔ چھوٹا ٹیلا ۔
Kora Noun حیوانیات: کورا ۔ مرغ آبی ۔ مرغابی ۔
Koradji Noun قبائلی مُعالج ۔ قبائلی حکیم ۔ قبائلی ڈاکٹر ۔
Korah Name کورہ ۔ شہر آبادی ۔
Koralia Name کورالیہ ۔ جل پری ۔
Koran Noun قرآن ، قرآن مجید ، مسلمانوں کی مقدس کتاب جو وحی سے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل ، ہوئی ۔
Koranic Adjective قرآنی ۔
Kordin Name کوردین: موٹی چادر۔ کمبل ۔
Korean Noun, Adjective کورِيَن ۔ کورِيائی ۔ کورِيا کا باشِندَہ يا اُس سے مُتعلِق ۔
Koreen Name کورین ۔ خوبصورت لڑکی ۔
Koreena Name کورینا ۔ حسین خوبصورت لڑکی ۔
Korfball Noun باسکٹ بال کی طرح کا ایک کھیل جو دو فریقوں کے درمیان کھیلا جاتا ہے ۔ جِس میں چھ چھ مرد اور چھ چھ عورتیں ہوتی ہیں ۔
Korin Name کورین ۔ خوبصورت لڑکی حسین و جمیل لڑکی ۔
Korina Name کورینا ۔ خوبصورت لڑکی حسین و جمیل لڑکی ۔
Korn shell Noun کارن شیل ۔ ایک کمانڈ لائن انٹرفیس جو یونیکس میں دستیاب ہوتی ہے ، جس میں بورن اور سی شیلز کی خصوصیات یکجا ہوتی ہے ۔
Korneforos Noun علم النجوم ۔ تماثیل (ستارہ)
Koro Noun شدید اضطراب جس کا مشاہدہ بعض تہذیبوں میں کیا جا سکتا ہے مثلا جنوب مشرقی ایشیا کی چینی خواتین و مرد عورتیں اپنے پستانوں کو اپنے جسم میں غائب ہونا محسوس کرتی ہیں اور مرد قضیب کو شکم میں غائب ہونا محسوس کرتے ہیں ۔