English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Iqamti | Name | اقامتی: دور ۔ بعید ۔ کنارہ ۔ |
| Iqareb | Name | اقارب ۔ عزیز ۔ رشتہ دار ۔ تعلق دار ۔ |
| Iqbal | Name | اقبال ۔ کامیابی ۔ خوش نصیبی ۔ طالع ۔ قسمت ۔ مقدر ۔ اعتراف ۔ اقرار ۔ شاعر مشرق علامہ محمد اقبال ۔ |
| Iqbal gave us the idea of pakistan | Phrase | اقبال نے ہم کو پاکستان کا تصور دیا تھا |
| Iqbal was born at sialkot | Phrase | اقبال سیالکوٹ میں پیدا ہوئے |
| Iqbal will have been writing verses for many years | Phrase | اقبال کئی سالوں سے اشعار لکھتے رہے ہوں گے |
| Iqdam | Name | اقدم ۔ بہت آگے ۔ سب سے آگے ۔ |
| Iqra | Name | اقراٴ ۔ پڑھ ۔ پڑھنا ۔ سیکھنا ۔ |
| Iqra is everything ok | Phrase | اقراء کیا ہر شے ٹھیک ہے |
| Iqraf | Name | اقرف ۔ سُرخ ۔ بہت زیادہ لال ۔ لعل ۔ |
| Iqran | Name | اقران ۔ ستاروں کا ملاپ ۔ |
| Iqrar | Name | اقرار ۔ تسلیم کرنا ۔ ماننا ۔ حامی بھرنا ۔ ہاں کرنا ۔ |
| Iqsat | Name | اقسط ۔ منصف ۔ جج ۔ عادل ۔ انصاف کرنے والا ۔ |
| Iqtab | Name | اقطاب ۔ سردار ۔ سربراہ ۔ مرکز ۔ قطب کی جمع ۔ |
| Iqtdaa | Name | اقتداٴ ۔ پیروی کرنا ۔ تدبیر والا ۔ پیرو ہونا ۔ نقش قدم پر چلنا ۔ |
| Iqtidar | Name | اقتدار ۔ حکومت ۔ طاقت ۔ اختیار ۔ |
| Iqwa | Name | اقوٰی ۔ طاقتور ۔ زبردست ۔ بہت قوی ۔ |
| Iqyan | Name | عقیان : خالص سونا ۔ |
| Ir abbr forinfrared | — | — |
| Ir symbol for the elementiridium | — | — |
| Iraaq | Name | ایراق : کونپل ۔ |
| Iracund | Adjective | غُصیلا ۔ تنگ مزاج ۔ |
| Iracundity | Noun | غُصّہ وری ۔ تنگ مزاجی ۔ |
| Irade | Noun | سُلطان ترکی کا تحریری فرمان ۔ |
| Iram | Name | ارم ۔ وہ جنت جسے شداد نے بنایا ۔ |
| Iram of the pillars | Noun, Name, Historical | ارم ذات العماد قدیم عرب قوم عاد کے مرکزی شہر کا نام تھا۔یہ شہر طوفانِ نوح کے کافی بعد بسا اور زبردست ترقی کر گیا۔ اس وقت لوگ طوفانِ نوح کو بھول کر دوبارہ شرک اور بت پرستی کی طرف راغب ہو گئے تھے۔ اس قوم پر حضرت ھود علیہ السلام کو نبی بنا کر بھیجا گیا تھا۔ جب اس قوم نے شرک اور بت پرستی ترک نہ کی تو اللہ نے عذاب نازل کر کے اسے تباہ کر دیا۔ |
| Iran | Noun, Name, Geology, Historical | اسلامی جمہوریہ ایران ، سابق نام: فارس، جنوب مغربی ایشیا کا ایک ملک ہے جو مشرق وسطی میں واقع ہے۔ شمال میں آرمینیا، آذربائیجان اور ترکمانستان، مشرق میں پاکستان اور افغانستان اور مغرب میں ترکی اور عراق ہے، خلیج فارس بھی اس سے ملحق ہے۔ شیعہ اسلام ملک کا سرکاری مذہب اور فارسی قومی زبان ہے۔ |
| Iranian | Adjective | ایرانی ۔ ایران ، اِس کی زُبان اور اِس کے باشِندوں سے مُتَعلِّق ۔ |
| Iranian iranic | Adverb | ایرانی ۔ایرانی زبان ۔ |
| Iraq | Noun, Name, Geology, Archiology, Historical | عراق ایشیاء کا ایک اہم عرب اور مسلمان ملک ہے۔ یہ قدیم میسوپوٹیمیا، قدیم شام کے کچھ صحرائی علاقوں اور مزید کچھ علاقوں پر مشتمل ہے۔ تیل کے ذخائر میں دنیا میں دوسرے نمبر پر ہے۔ اس کے جنوب میں کویت اور سعودی عرب ، مغرب میں اردن ، شمال مغرب میں شام ، شمال میں ترکی اور مشرق میں ایران ہے۔ اسے ایک محدود سمندری رسائی بھی حاصل ہے ،عراق دنیا کے قدیم ترین ممالک میں شامل ہے جس نے کئی تہذیبوں کو جنم دیا ہے۔ |