ionization heat of – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

آیونائزیشن کی حرارت ۔ حرارت کی وہ مقدار جو ایک الیکٹرولائٹ کے ایک مول کو اس کے اجزائی آیونز میں تقسیم کرنے کیلئے درکار ہوتی ہے ۔ پانی کی آیونائزیشن کی حرارت k j 57.3 فی مول ہوتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu