ions – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

آیونز ۔ ایک ایٹم یا مالیکیول جو الیکٹرانز کے حصول یا اخراج کی وجہ سے مثبت یا منفی بار رکھتا ہے ۔ منفی آیون کو این آیون اور مثبت آیون کو کاشن کہا جاتا ہے ۔ یہ آیونز سادہ یا مخلوط دونوں طرح کے ہوتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu