English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Intersocial | Adjective | معاشراتی ۔ |
| Intersomnial | Adjective | خواب کے درمیان ہونے والا ۔ |
| Intersomnious | Adjective | سونے اور جاگنے کے درمیان کی حالت ۔ |
| Interspace | Noun | وَقفہ ۔ فصل ۔ فاصلہ ۔ اشیا کے درمیان زمانی ۔ درمیانی فِضا ۔ |
| Interspatial | Adjective | فاصلاتی ۔ خلائی ۔ بین مقامی ۔ دُور ۔ |
| Interspatially | Adverb | فاصلاتی طَور پَر ۔ بین مقامی انداز میں ۔ دُور ہونے کے حوالے سے ۔ |
| Interspecific | Adjective | مخلوط الانواع ۔ مُختلف انواع پر مُشتمل یا ان کا حاصل ۔ |
| Intersperse | Verb | بیچ میں ڈالنا ۔ دُوسری چیزوں کے درمیان بکھیرنا ۔ چیزوں کو بکھیر کر گُونا گُوں بنانا ۔ |
| Interspersed | Verb | بکھیر ا ۔ |
| Interspersedly | Adverb | بیچ میں بکھیرتے ہوۓ ۔ گُونا گُوئی طَور پَر ۔ |
| Interspersion | Noun | درمیان بِکھراوٴ ۔ براگندگی ۔ بِکھری ہوئی چیزوں کی وجہ سے ۔ |
| Interspinal | Adjective | خاروں یا خاردار اجسام کے درمیان ۔ |
| Interspinalis | Noun | بین شوکی عضلہ ۔ |
| Interspinous | Noun | بَین شوکی ۔ سَپائن کے زائدوں کے دَرمیان خَصُوصاً بہروں کے زائدوں کے دَرمیان |
| Interstate | Adjective | بین مُمَلکتی ۔ بین ریاستی ۔ ریاستہاۓ ہاۓ مُتحِدہ امریکا کی ریاستوں میں مُشتَرک ۔ |
| Interstate commerce | ریاستوں کے مابین تجارت (امریکہ میں ) ۔ | |
| Interstate commerce commission | ریاستوں کے مابین تجارت کو باقاعدہ بنانے کے لئے کمیشن مداخلت ۔ حائل ہونا ۔ درمیان میں واقع ہونا ۔ | |
| Interstate commerce law | Adjective | بین مملکتی بین ریاستی ریاست ہائے متحدہ امریکا کی ریاستوں میں مشترک ۔ |
| Interstellar | Adjective | سِتاروں کے درمیان واقِع ۔ سِتاروں کے درمیان کا ۔ |
| Interstellar medium gas predominantly hydrogen and dust particles present in intersteallar space | — | — |
| Interstellar space the vast volumes of space between the stars in a galaxy | Phrase | بین نجمی مادہ ، ہائیڈروجن ایٹموں یا مالیکیول کے بادل جو کہ ستاروں کے درمیان پائی جانے والی تھوڑی سی گرد کے ساتھ ملے ہوتے ہیں ۔ |
| Interstellary | Adverb | بین النجوم ۔ ستاروں کے درمیان ۔ |
| Intersternal | Adjective | بین قصی ۔ |
| Interstic | Noun | بافتوں یا اجسام کے درمیانی خالی جگہ |
| Interstice | درز ، رخنک ۔ کسی کرسٹل لیٹس مثلاً سٹیل وغیرہ کے آیونز ، ایٹموں یا مالیکیولز کے درمیان محدود خلا میں کار بن کے ایٹم میٹل کرسٹل کے لیٹس تشکیل دیتے ہیں ۔ | |
| Intersticed | Adjective | خلا دار ۔ جوف دار ۔ فاصلاتی ۔ شَگافی ۔ |
| Interstices | Adjective | دو اعضاء کے درمیان کی جگہ ۔ |
| Interstilialc cell | Phrase | دماغ اور بیضہ دانوں کے گومر کے خلیے |
| Interstitaial of cajal cell | Noun | دومظروں والے خلیے جو نظلم انضام میں معدہ آنتوں اور غزا کی نالی کو تحریک دیتے ہیں |
| Interstital compounds | بین درزی مرکبات ۔ عبوری یا تغیراتی عناصر کی صورت میں کرسٹل لیٹس میں متعدد بین درزی مقامات ہوتے ہیں جن میں بہت سے چھوٹے ایٹمی سائز کے عناصر مقید ہوسکتے ہیں ۔ ان ایٹموں اور عبوری دھاتوں کے ایٹموں کے درمیان بانڈز بن جاتے ہیں ۔ ان چھوٹے ایٹموں کی موجودگی کی وجہ سے ان دھاتوں کے طبعی خواص تبدیل ہو جاتے ہیں ۔ مثلاً سٹیل اور کاسٹ آئرن اس وجہ سے سخت ہو جاتے ہیں کی ان کے بین درزی مقامات میں کار بن موجود ہوتا ہے ۔ |