English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Interstitial Adjective کسی عضو کے خالی مقا مات کے مابین ۔
Interstitial compound a compound a compound in which the atoms of one small elements fit into the gas interstices in the crystal structure of another
Interstitial compounds n c b h
Interstitial defect Phrase شگافی ، درزی ، کرسٹل لیٹس میں نارمل جگہوں کے درمیان واقع ایک زائد ایٹم یا آئن ۔
Interstitial emphysema Noun پھیپھڑہ کے مزمن ورم کی وجہ سے نفاخہ
Interstitial fluid Noun سیال بیرونی خلیات
Interstitial gastritis Noun رخنکی سوزش معدہ
Interstitial hernial Noun بافتوں میں پھنسا ہرنیا
Interstitial impurity بین درزی آلودگی ( کھوٹ) ۔ ایسی آلودگی یا کھوٹ اسوقت ابھر تا ہے جب کوئی خارجی ایٹم بین درزی مقام پر قابض ہو جاتا ہے ۔
Interstitial neuritis Noun سوزش عصب خللی
Interstitial organ Noun بین خلوی عضو ۔
Interstitial pregnant Noun رحم کی نالی کی دیوار میں حمل قرار پانا
Interstitial sites بین درزی مقامات ۔ یہ ایسے متعدد شگاف اور کھوکھلے مقامات ہوتے ہیں جو سفیئر رز کی قریبی پیکنگ کے باوجود خالی رہ جاتے ہیں ۔ یہ سوراخ یا خالی مقامات کرسٹل میں بین درزی مقامات کہلاتے ہیں ۔ ان میں اہم ترین مقامات ٹیٹراہیڈرل سہ پہلو اور اوکٹا ہیڈرل یعنی شش پہلو ہوتے ہیں ۔
Interstitial tissue Noun بین خلوی نسیج ۔
Interstitially Adverb فاصلہ داری سے ۔ درمیانی طَور پر ۔
Interstitium Noun بافتوں کی درمیانی جگہ ، خلابی ، درمیانی
Interstratification Noun میان طبقہ بندی ۔ درجہ وار ۔ پرت وار ۔
Interstratified Adjective میان طبقہ بند ۔ پرت وار بکھرا ہوا ۔
Interstratify Verb میان طبقہ بند ہونا ۔ درجہ وار بکھیرنا ۔
Intersttially Adverb خلویں ۔ درزیں ۔
Intersubjective Adjective بین موضوعی جو دو یا زیادہ اشخاص سے مُتعلِّق ہو ۔
Intersubjectively Adverb بین موضوعی طَور پَر ۔
Intersubjectivity Noun بین موضوعیَّت ۔
Intertangle Verb الجھنا ۔ الجھا دینا ۔
Intertanglement Noun الجھاﺅ ۔ پیچیدگی ۔
Intertene Verb ملوث ہونا شامل ہونا ۔
Intertened Verb ملوث ہوا شامل ہوا ۔
Intertestamental Adjective بین عہودی ۔ عہد نامہ قدیم اور عہدنامہ جدید کی تحریروں کے مابین دو صدیوں کے وقفہ سے مُتعلِّق ۔
Intertextuality Noun کِتابوں کے متون کا باہمی ربط و توافق ۔
Intertexture Noun گندھا ہوا ہونا ۔ گندنا ۔ بننا ۔