interstital compounds – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

بین درزی مرکبات ۔ عبوری یا تغیراتی عناصر کی صورت میں کرسٹل لیٹس میں متعدد بین درزی مقامات ہوتے ہیں جن میں بہت سے چھوٹے ایٹمی سائز کے عناصر مقید ہوسکتے ہیں ۔ ان ایٹموں اور عبوری دھاتوں کے ایٹموں کے درمیان بانڈز بن جاتے ہیں ۔ ان چھوٹے ایٹموں کی موجودگی کی وجہ سے ان دھاتوں کے طبعی خواص تبدیل ہو جاتے ہیں ۔ مثلاً سٹیل اور کاسٹ آئرن اس وجہ سے سخت ہو جاتے ہیں کی ان کے بین درزی مقامات میں کار بن موجود ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu