English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Intertidal Adjective بین مدّو جَزر ۔ مدوجزر کے نِشان کے درمیان ساحِلی مَنطقے سے مُتَعلِّق ۔
Intertie Noun دو عموی شہتیروں کو ملانے والی شہتیر ۔
Intertissued Adjective ملا کر بنا ہوا ۔ وابستہ ۔ گتھا ہوا ۔
Intertonsillar cleft Noun درں لوزی درز
Intertranspicuous Adjective بہم شفاف ۔
Intertransverse Adjective ریڑھ دار کے زائد مستعرضات کے درمیان واقع ۔
Intertribal Adjective بین القبائلی ۔ قبیلوں کے درمیان ۔ مُختلف قبیلوں کے درمیانی مسائل ۔
Intertrigo تشمیط (نمدار جلدی تہوں میں واقع سوزش)
Intertrigo eczema Adjective جسم کے ڈھکے ہوئے حصوں پر ایگزیما
Intertrochanteric Adjective بین طروخی ۔ دو طروخوں کے درمیان ۔
Intertrochlear Adjective تشریح ۔ بین حرخینی ۔
Intertropical anaemia Noun بین المدارینی انیمیا
Intertropicalintertropic
Intertrurethral Noun پیشاب کی نالی کے درمیان
Intertubular Adjective قنات صغیر کے درمیان کا ۔
Intertwine Verb گوندھنا ۔ بٹنا یا بل دینا ۔
Intertwinement Noun باہم پیچیدگی ۔ گُتھائی ۔ مروڑ ۔ بل ۔ بھانج ۔
Intertwiningly Adverb گوندھ کر بل دیتے ہوئے ۔
Intertwist Verb بل دینا ۔ ایک دُوسرے کے ساتھ بٹنا ۔ مروڑنا ۔ بھانجنا ۔
Intertwistingly Adverb باہم گُوندھتے ہوۓ ۔ بہم پیچیدہ طَور پَر ۔
Intertwned Verb بٹا لپیٹا ۔
Interungular Adjective بین سم دار ۔
Interuniversity Adjective بین الجامعہ ۔
Interupted screw Noun پیچ جس کے دندانے گھس گئے ہوں ۔
Interurban Adjective شہروں کے درمیان کا ۔
Interval وقفہ ۔
Interval between two points is space or time Phrase وقفہ دو نقطوں کے درمیان خالی جگہ یا وقت میں
Interval class Noun وقفہ کلاس ۔
Interval of convergence Noun وقفہ تقارب ۔
Intervale Noun نشيبی قطعہ اراضی (خصوصادرياکےکنارے