English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Interrupted or jerkin respiration | Verb | سانس کا رک رک کر چلنا ۔ |
| Interruptedly | Adverb | مُداخلت سے ۔ خلل اندازی سے ۔ مُداخلت کارانہ ۔ |
| Interrupterinterruptor | — | — |
| Interruptible | Adjective | قابلِ مُداخلت ۔ رکاوٹ کرنے کے قابل ۔ حِصَّہ لینے کے قابل ۔ |
| Interruption | Noun | مداخلت ۔ خلل اندازی ۔ رکاوٹ ۔ |
| Interruptive | Adjective | خلل انداز ۔ مانِع ۔ قاطِع ۔ مُخِل ۔ حارج ۔ سِدّراہ ۔ |
| Interruptively | Adverb | خلل انگیزی سے ۔ مُداخلت کے انداز میں ۔ رکاوٹ ڈالنے کے طریق سے ۔ |
| Interruptorinterrupter | — | — |
| Interruptory | Adjective | رکاوٹی ۔ مزاحمتی ۔ روکنے کا عمل ۔ مداخلت کرنا ۔ |
| Intersalation compounds | بین افزودہ مرکبات ۔ ایک مرکب بالخصوص گریفائٹ کا ( ایک تہہ کا ڈھانچہ) جس میں مالیکیولز کسی شبکہ یا شگافوں کے درمیان تہوں میں مقیم ہوتے ہیں ۔ مثلاً مسکو وائٹ جس میں ، K آیونز کی لہر ہوتی ہے اور یہ ٹالک اور پرافی لائٹ بالترتیب سیلیکون تہوں کی ابدالی ہوتی ہے ۔ ۔۔۔۔۔۔گریفائٹ sbf5 ۔ | |
| Interscapular | Adjective | کندہوں کے درمیان ۔ |
| Interscapulothoracic | Noun | کندھے اور سینہ کے درمیان سے کاٹنا |
| Interscholastic | Adjective | بینُ المَدارسی ۔ بین المکاتبی ۔ مدارِس کے درمیان ۔ |
| Intersect | قطع کرنا ۔ | |
| Intersected | Verb | تقا طع کیا ۔ |
| Intersecting curves | Noun | متقاطع منحنیات ۔ |
| Intersection | Noun | تقاطُع ۔ دوراہا ۔ چوراہا ۔ مقام اِنقطاع ۔ مثلاً کِسی گلی کا ۔ |
| Intersection that set consisting of those elements that are common to a family of sets | Phrase | تقاطع ، مختلف سیٹوں میں مشترک ارکان پر مشتمل ارکان والا سیٹ ۔ |
| Intersectional | Adjective | متقاطع ۔ تقاطع کرنے کا عمل ۔ کاٹنے کا عمل ۔ |
| Intersegmental | Adjective | حیوانیات: بین حلقوی ۔ |
| Interseptal | Adjective | حاجزوں کے درمیان ۔ بین الفارقات ۔ |
| Interserosal | Adjective | آب خون کی جھلیوں کے درمیان کا ۔ |
| Intersession | Adjective | نارمل سیشن کے درمیان کوئی مختصر تعلیمی سیشن ۔ |
| Intersex | Noun | بین صِنفی ۔ دونوں جِنسوں کے خصائل کا حامِل فرد ۔ میان جِنس ۔ |
| Intersexual | Adjective | دو جِنسہ ۔ بین جِنسی ۔ دو جِنسوں کے درمیان واقع ۔ |
| Intersexuality | Adjective | جس میں مردانہ و زنانہ دونوں خواص پائے جائیں ۔ |
| Intersexually | Adverb | بین جِنسی طَور پَر ۔ دو جِنسی انداز میں ۔ دو صِنفی طَور پَر ۔ |
| Intershoot | Verb | وقفوں پر چلنا ۔ وقفوںسے نظر دوڑانا ۔ |
| Intersidereal | Adjective | بین النجوم ۔ |
| Intersn | Noun | طبیب مقیم ، ہاﺅس جاب کرنے والا معالج |