English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Interrelate | Verb | باہم مُتَعلِّق کرنا ۔ باہمی تَعلُّق پیدا کرنا ۔ |
| Interrelated | Adjective | باہمی طور پر جُڑا ہوا ۔ باہم مُتعلق ۔ |
| Interrelation | Noun | باہمی تعلُّق ۔ باہمی رِشتہ ۔ باہمی عِلاقہ ۔ |
| Interrelationship | Noun | باہمی تعلُّق داری ۔ باہمی رِشتہ داری ۔ باہمی عِلاقہ داری ۔ |
| Interrenal | Adjective | بین کلوی ۔ |
| Interrer | Noun | دفن کرنے والا ۔ |
| Interrex | قائم مقام یا عارضی حکمران ۔ | |
| Interrogate | Verb | پوچھ گچھ کرنا ۔ تفتیش کرنا ۔ دریافت کرنا ۔ |
| Interrogated | Verb | سوال کیا ۔ |
| Interrogatee | Noun | جس سے سوال کیا جائے ۔ جس سے باز پرس کی جائے ۔ |
| Interrogating | Noun | استفہام ۔ باز پرس ۔ استفسار ۔ سوال و جواب ۔ |
| Interrogatingly | Adverb | بطریقہء استفسار ۔ مستفسرانہ ۔ برسبیل ۔ |
| Interrogation | Noun | باز پُرس ۔ اِستفسار ۔ اِستفہام ۔ سوال کُنِندہ کے اِشاری اِرتعاشات ۔ |
| Interrogation mark | Noun | سوالیہ نشان ۔ ؟ ۔ استفہامی نشان ۔ |
| Interrogation point | Noun | سَوال ۔ پَرسِش ۔ تَحقِيق ۔ سَوالِيَہ نِشان ۔ علامَت اِستَفہام ۔ |
| Interrogational | Adjective | اِستفساری ۔ اِستفہامی ۔ تفتیشی ۔ باز پُرسی سے مُتَعلِّق ۔ |
| Interrogative | Adjective | استفساریہ ۔ سوالیہ ۔ |
| Interrogative sentences | Phrase | سوالیہ جملے |
| Interrogatively | Adverb | بَطَور اِستفہام ۔ بطَور اِستفسار ۔ سوال کے طَور پَر ۔ |
| Interrogator | Noun | باز پُرس کرنے والا ۔ پُوچھنے والا ۔ دریافت کُنِندہ ۔ اِستفسار کُنِندہ ۔ |
| Interrogatory | Noun | استفسار ۔ بند سوال ۔ گواہوں کا اظہار بذریعہ سوال بند ۔ |
| Interrupt | داخل انداز ہونا ۔ | |
| Interrupt driven processing | Noun | انٹرپٹ ڈریون پروسیسنگ پروسیسنگ جو صرف اس وقت وقوع پذیر ہوتی ہے جب انٹرنیٹ کے ذریعے گزارش کی گئی ہو ۔ |
| Interrupt handler | Noun | انٹرپٹ ہینڈلز ۔ ایک خاص روٹین جو اس وقت عمل درآمد کرتی ہے جب ایک خاص انٹرپٹ رونما ہو ۔ |
| Interrupt vector | Noun | انترپٹ ویکٹر ۔ ایک میموری لوکیشن جو انٹرپٹ ہینڈلز روٹین کے ایڈریس پر مشتمل ہو جسے کسی مبینہ انٹرپٹ رونما ہونے کی صورت میں کال کیا جاتا ہے ۔ |
| Interrupted | Adjective | جِس کا تعلق توڑ دیا گیا ہو ۔ مُنقطع ۔ مُعطل ۔ |
| Interrupted breathing | Noun | وقفہ دار تنفس |
| Interrupted continuous wave a radio transmission that is interrupted periodically in such a way that frequency of interrution is a audible | Phrase | انٹر پٹڈ مسلسل ویو ، مداخلتی مسلسل ویو ، ریڈیائی موج کا ایسا تداخل کہ حاصل ہونے والی ریڈیو ویو کی فریکونسی قابل سماعت ۔ |
| Interrupted curcuma | Noun | متوقف رو |
| Interrupted fern | Noun | آسمند ، کرف ، گلدار |